@jodiew_84: Popular opinion… what history does your club have? #footballgift #footballislife #blackfriday #manchesterunited #giftforhim @Half Time Club

Jodie’s TTS finds 🕵🏻‍♀️🛍️
Jodie’s TTS finds 🕵🏻‍♀️🛍️
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 30 October 2026 09:53:32 GMT
793
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @jodiew_84, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگ زندگی میں چند سال ساتھ گزارتے ہیں، مگر اپنی یادیں ایسی چھوڑ جاتے ہیں جو عمر بھر دل سے نہیں جاتیں۔ مبشر نذیر بھی انہی لوگوں میں سے ایک تھا۔ اکتوبر 2005 کے زلزلے کے دوران اس نے ہمارے ساتھ ریڈ کراس میں کام شروع کیا۔ الائی میں ریڈیو آپریٹر کی حیثیت سے اس کے ساتھ گزرے ہوئے دن، وہ ہنسی مذاق، وہ مشکل وقت اور وہ یادگار لمحات آج بھی آنکھوں کے سامنے گھوم رہے ہیں۔ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ جس دوست کے ساتھ اتنی خوبصورت یادیں وابستہ ہیں، ایک دن اس کے لیے تعزیتی الفاظ لکھنے پڑیں گے۔ سعودی عرب سے اس کے انتقال کی خبر نے دل اداس کر دیا۔ مبشر! تم تو چلے گئے، مگر تمہارے ساتھ گزرا وقت اور تمہاری یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے، تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کچھ لوگ بچھڑ کر بھی کبھی نہیں بھولتے۔

About