Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@filmy.fun2: Check out this concrete nailer! #DIY #nailit #tiktokshoprestock #tiktokshopcreatorpicks #tiktokshopstockup
filmy fun
Open In TikTok:
Region: US
Friday 30 October 2026 12:53:00 GMT
5700
96
1
34
Music
Download
No Watermark .mp4 (
6.74MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
6.3MB
)
Watermark .mp4 (
6.31MB
)
Music .mp3
Comments
GlorialaLeona :
🥰🥰🥰
2026-10-30 17:54:21
0
To see more videos from user @filmy.fun2, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
مدینہ میں انصار کا ایک اُونٹ غصے میں پاگل اور دیوانہ ہو گیا تھا۔ وہ اتنا خطرناک ہو چکا تھا کہ جو کوئی بھی باغ میں اس کے قریب جانے کی کوشش کرتا، وہ اسے کاٹنے اور مارنے دوڑتا تھا، جس کی وجہ سے لوگوں نے ڈر کے مارے باغ کا دروازہ ہی بند کر دیا تھا۔ جب صحابہ کرام نے حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر یہ سارا ماجرا عرض کیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ چلو مجھے اس باغ میں لے چلو۔ جب آپ ﷺ باغ میں تشریف لے گئے تو صحابہ نے اونٹ کے حملے کے ڈر سے آپ ﷺ کو آگے جانے سے روکا، لیکن آپ ﷺ نے فرمایا کہ مجھے اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔جیسے ہی اس اونٹ نے رسول اللہ ﷺ کے نورانی چہرے کو دیکھا، تو اس کا سارا غصہ اور پاگل پن سیکنڈوں میں ختم ہو گیا۔ وہ فوراً دوڑتا ہوا آیا اور آپ ﷺ کے مبارک قدموں میں اپنا سر رکھ کر سجدہ ریز ہو گیا۔ وہ اونٹ حضور ﷺ کے قریب آ کر ایسی آوازیں نکالنے لگا جیسے کوئی رو رو کر اپنی فریاد سنا رہا ہو۔ نبی کریم ﷺ نے نہایت شفقت سے اس کے سر اور کانوں پر ہاتھ پھیرا تو وہ بالکل پرسکون ہو گیا۔ اس کے بعد آپ ﷺ نے صحابہ کی طرف رخ کیا اور فرمایا کہ اس اونٹ نے مجھ سے شکایت کی ہے کہ اس کے مالک اس سے کام بہت زیادہ لیتے ہیں، اسے بھوکا رکھتے ہیں اور اب انہوں نے اسے ذبح کرنے کا ارادہ کر لیا ہے، اسی لیے یہ بھاگ کر میری بارگاہ میں فریاد لے کر آیا ہے۔جب اونٹ کے مالک وہاں آئے، تو آپ ﷺ نے انہیں بلا کر فرمایا کہ کیا تم ان بے زبان جانوروں کے معاملے میں اللہ سے نہیں ڈرتے جن کا اللہ نے تمہیں مالک بنایا ہے؟ مالک نے اپنی غلطی تسلیم کی، حضور ﷺ سے معافی مانگی اور وعدہ کیا کہ وہ آئندہ اس اونٹ کا پورا خیال رکھیں گے اور اسے پورا آرام دیں گے۔ اس واقعے کے بعد حضور ﷺ نے صحابہ کرام سے فرمایا تھا کہ آسمان و زمین کی ہر مخلوق، سوائے سرکش انسانوں اور جنوں کے، یہ اچھی طرح جانتی ہے کہ میں اللہ کا سچا رسول ہوں، اور یہ واقعہ ہمیں سکھاتا ہے کہ ہمارے نبی ﷺ صرف انسانوں کے لیے ہی نہیں بلکہ کل کائنات کے لیے رحمت اللعالمین ہیں
#frieren #anime
gass normalisasikan, se worth it itu kok #cowok #trend #fyp
quá kinh khủng 😱😱😱 #xuhuong #trending #video #vairal #tiktok
Kệ đựng đồ rửa chén giúp cái bếp nhà tui sạch sẽ gọn gàng hơn hẳn luôn #kedungdoruachen #kedungdoruabat #kedunggieruachen #xuhuong #tienich
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy