@mulanahamdullahhaqqani: افسوسناک خبر | خویشگی پایان میں مسجد و مدرسہ بھی چوروں سے محفوظ نہ رہ سکے! خویشگی پایان میں مسجد و مدرسہ عربیہ ترتیل القرآن میں چوری کی افسوسناک واردات! انتہائی افسوس اور تشویش کی بات ہے کہ خویشگی پایان میں واقع مسجد و مدرسہ عربیہ ترتیل القرآن میں رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم چور تالے توڑ کر قیمتی بیٹریاں چوری کرکے فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ ہمارے معاشرے کے لیے ایک لمحۂ فکریہ بھی ہے۔ افسوس کہ اب اللہ کے گھروں اور قرآنِ پاک کی تعلیم دینے والے دینی اداروں کو بھی چوروں نے نہیں بخشا۔ آخر یہ کیسا معاشرہ بنتا جا رہا ہے جہاں مساجد اور مدارس کا سامان بھی محفوظ نہیں؟ مساجد اور مدارس ہمارے معاشرے کے مقدس اور قابلِ احترام ادارے ہیں، جہاں بچوں کو قرآنِ پاک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ایسے مقامات پر چوری کی واردات انتہائی شرمناک اور افسوسناک عمل ہے۔ صدائے خویشگی مقامی پولیس اور متعلقہ انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ کرتی ہے کہ اس افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور چوری شدہ بیٹریاں برآمد کی جائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اہلِ علاقہ سے بھی اپیل ہے کہ اپنے اردگرد مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور اگر کسی کے پاس اس واردات سے متعلق کوئی معلومات ہوں تو فوری طور پر مسجد و مدرسہ کی انتظامیہ یا مقامی پولیس کو آگاہ کریں۔ یاد رکھیں! مساجد اور مدارس کی حفاظت صرف انتظامیہ ہی نہیں بلکہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے علاقے کو چوری، بدامنی اور ہر قسم کے جرائم سے محفوظ رکھے۔ 03458723021 03145667385 03159981588
Yara no sa oki taso charta de nexam khelaf hbre kre d halko ta bache nahar we aga jumat ao hujra sa k
2026-10-30 13:26:35
24
Noor Wahab :
[Broken heart][Broken heart]
2026-11-01 14:42:53
1
Mohamad Farhan :
مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے ملک پاکستان میں ایسے لوگ موجود ہیں جو کہ فرعون اور ابلیس شیطان 😈 سے بھی زیادہ خطرناک ہیں اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین
2026-11-01 15:24:20
1
آؤٹ بنگش :
جس نے بھی ایسا کیا اللہ تعالیٰ ان کو تباء وبرباد کریں آمین ثم آمین
2026-11-01 12:11:41
4
gabbar2272 :
Afsoos hai
2026-11-01 14:09:33
2
Mukamil Shah :
😂😂 آ فسوس دے پاکستان 😂😂
خیر دے کاکا ما خفا کیگہ دہ غل بہ ڈیر مجبورہ اوو دہ پاکستان نظام غل دے
2026-10-30 13:06:19
23
S K,❣️✌️ :
🥹🥹😭
2026-11-01 13:46:50
2
sajid.sher@55 :
گورنر نے مسجدیں گرائے چور نے بیٹری چوری کی کوئی بات نہیں اس ملک میں وزیر اعلیٰ محفوظ نہ ہوں اسی ملک میں مسجد کیا محفوظ ہوں گے۔
2026-11-01 08:08:31
7
فaروQ :
جعلی حکومت میں چور عوام
2026-11-01 05:51:49
7
Gul rasool :
Deer da Afsos mukam dy
2026-10-30 14:39:48
14
zoyakhan :
camra nasab ke
2026-11-01 13:36:15
3
Pukhtoon yar 143 :
uffff allah😭😭😭
2026-11-01 08:28:25
2
tajwalikhan749 :
2026-11-01 05:38:48
2
Samiullah Sami :
nahar ba wo no sa ba kawal
2026-10-30 12:33:22
11
Shabana Khan :
habra Dera majbore v Kane sok om na gware che zama de badname ao she ya de za guna aokama ho halk oumre ta ze ao malt ki gareb ta roty na warki karz 200 rufy om na war ki noo aa ba saki. oumar lazeme ta ka gareb hyal satal. ta wata haza om rawala. ase lag ya ye.