@asadullahnp: سوات قمبر کے ہر دلعزیز شخصیت اور سوات پو لیس میں خدمات سرانجام دینے والے آفیسر ڈی،ایس پی ہیڈکوارٹر امیر زیب خان عرف کاکا باعزت طور پر ریٹائرڈ ہو گئے کاکا حال ہی میں تیار گرہ ضلع دیر میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے قمبر پہنچنے پر رشتہ داروں دوست احباب نے پرتپاک استقبال کیا اور ان کو پھولوں کے ہار پہنائے امیر زیب کاکا کا استقبال اس موقع پر کاکا نے کہا کہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں نے اپنے ڈیوٹی ایمانداری اور ملک،قوم کے مفاد کے خاطر اور سلامتی کے لئے سر انجام دیا@👑BK🚩 @👑BK🚩