@jannatkisathi12: میری جنت کی ساتھی میری پیاری معلمہ جان میری پیاری شہزادی جان یہی وجوہات ہیں کہ یہ دل آپ کا دیوانہ ہوا پڑا ہے نماز کا حکم دینا اچھا اخلاق میری جانا میرے والدین کے بعد آپ ہی ہیں جو میرے ایمان کی فکر کرتی ہیں بس اللّٰہ تعالیٰ ہمیں جنت کا ساتھی بنا دیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 😭 🫂 اور یقینا جس محبت اور دوستی میں اللّٰہ کی رضا شامل ہو وہ محبت بہت سکون دیتی ہے اور وہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید گہری ہو جاتی ہے ۔ الحمد للّٰہ رب العالمین ❤️🥹 I Love youu soo muchh for ALLAH 💕 🎀 🥹 🫂 🫂 🫂 #jannatkisathi #میری_شھزادی #ایمانی۔ساتھی💞 #alhamdulillah❤️ #bestfriendsforever @🦋•❥گمنام طالبہ•❥🦋