@birdsmoments: 🌧️🪺 Even in the pouring rain, the work of building a home goes on. From one bird to another, watch these incredible feathered architects weave their nests while nature tests their determination. Every strand tells a story of patience, instinct, and survival. 🐦💚 #Birds #Nest #Wildlife #naturelover #birdwatching

Birds Moments
Birds Moments
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 31 October 2026 21:12:50 GMT
3802
183
3
10

Music

Download

Comments

user5854882914278
m sahnjeewa :
🥰🥰🥰
2026-11-01 07:33:25
0
madineuqwrv
madina :
🥰🥰🥰
2026-10-31 21:34:40
0
user5854882914278
m sahnjeewa :
😁😁😁
2026-11-01 07:33:23
0
To see more videos from user @birdsmoments, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پسند کی شادی کرنے والے پاڑہ چنار کی خاتون سکردو سے تعلق رکھنے والے اپنے شوہر سمیت دو بچوں کو قتل کردیا گیا۔ سکردو مدینہ کالونی کے قریب اس دلخراش واقعہ کی پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔  سکردو مدینہ کالونی میں دلخراش واردات، پسند کی شادی کرنے والے جوڑے اور دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل سکردو: مدینہ کالونی میں پیش آنے والے ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعے میں میاں بیوی اور ان کے دو کم سن بچوں کو گھر میں گھس کر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ مقتول جوڑے نے چند سال قبل خاندان کی مرضی کے خلاف پسند کی شادی کی تھی اور سکردو میں رہائش پذیر تھے۔ مرد کا تعلق تھلے بروک (سکردو) جبکہ خاتون کا تعلق پارا چنار سے تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لڑکی کے اہل خانہ طویل عرصے سے ان کی تلاش میں تھے، جنہوں نے مبینہ طور پر مکمل ریکی کرنے کے بعد اس اندوہناک واردات کو انجام دیا اور معصوم بچوں سمیت پورے خاندان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ علاقے میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ #BreakingNews #skardu #parachinar #women #lovemarriage

About