@kamran_khantori: عزتِ نفس انسان کی سب سے بڑی دولت ہے۔ رشتے، محبت اور تعلقات تبھی خوبصورت لگتے ہیں جب ان میں عزت اور خلوص موجود ہو۔ جہاں بار بار اپنی قدر سمجھانی پڑے، وہاں خاموشی سے پیچھے ہٹ جانا ہی بہتر ہے، کیونکہ اپنی عزت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے۔ ❤️