@..ri814: I hate her more. #targetaudience #vent #viral #sad #fyp

riri⋆₊˚౨ৎ
riri⋆₊˚౨ৎ
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 01 November 2026 08:07:45 GMT
304
41
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @..ri814, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

افسوسناک خبر | خویشگی پایان میں مسجد و مدرسہ بھی چوروں سے محفوظ نہ رہ سکے! خویشگی پایان میں مسجد و مدرسہ عربیہ ترتیل القرآن میں چوری کی افسوسناک واردات! انتہائی افسوس اور تشویش کی بات ہے کہ خویشگی پایان میں واقع مسجد و مدرسہ عربیہ ترتیل القرآن میں رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم چور تالے توڑ کر قیمتی بیٹریاں چوری کرکے فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ ہمارے معاشرے کے لیے ایک لمحۂ فکریہ بھی ہے۔ افسوس کہ اب اللہ کے گھروں اور قرآنِ پاک کی تعلیم دینے والے دینی اداروں کو بھی چوروں نے نہیں بخشا۔ آخر یہ کیسا معاشرہ بنتا جا رہا ہے جہاں مساجد اور مدارس کا سامان بھی محفوظ نہیں؟ مساجد اور مدارس ہمارے معاشرے کے مقدس اور قابلِ احترام ادارے ہیں، جہاں بچوں کو قرآنِ پاک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ایسے مقامات پر چوری کی واردات انتہائی شرمناک اور افسوسناک عمل ہے۔ صدائے خویشگی مقامی پولیس اور متعلقہ انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ کرتی ہے کہ اس افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور چوری شدہ بیٹریاں برآمد کی جائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اہلِ علاقہ سے بھی اپیل ہے کہ اپنے اردگرد مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور اگر کسی کے پاس اس واردات سے متعلق کوئی معلومات ہوں تو فوری طور پر مسجد و مدرسہ کی انتظامیہ یا مقامی پولیس کو آگاہ کریں۔ یاد رکھیں! مساجد اور مدارس کی حفاظت صرف انتظامیہ ہی نہیں بلکہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے علاقے کو چوری، بدامنی اور ہر قسم کے جرائم سے محفوظ رکھے۔ 03458723021 03145667385 03159981588

About