@v.wu1: #ff #اكسبلور #bmw #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #fyp

Na .
Na .
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 01 November 2026 11:32:14 GMT
2402
379
2
23

Music

Download

Comments

ry5on_
ريوني🍭 :
يلبيه بس
2026-11-01 22:48:10
1
mysaa7995
🇸🇦M🫆 :
لو دوج تشارجر احلى
2026-11-01 22:32:06
1
To see more videos from user @v.wu1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

قبر رسول صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ پر بی بی کا استغاثہ مانندِ بید ، غیظ سے تھرائی فاطمہ  روتی نبی کی قبر پہ پھر آئی فاطمہ  چھاتی پہ ہاتھ مار کے چِلائی فاطمہ   فریاد کرنے آئی ہے دکھ پائی فاطمہ  یا شاہ ضبط مِلک میری آج ہو گئی  بیٹی تمہاری قوت کو محتاج ہو گئی دو داد اے پدر مجھے اعدا ستاتے ہیں  ہر روز رنجِ نَو مجھے دینے کو آتے ہیں  بچّے گرسنگی سے مرے تلملاتے ہیں  بے آس ہو کے آنکھوں سے آنسو بہاتے ہیں  کس سے کہوں جو کچھ مری توقیر ہوتی ہے  شیرِ خدا کے قتل کی تدبیر ہوتی ہے  یہ بین کر کے کھول دیا فاطمہ نے سر  ہاتھوں سے پیٹنے لگی چھاتی بچشمِ تر  مسجد کے کانپنے لگے دیوار و بام و در  جنبش میں آگئی لحدِ سیّد البشر  رِقّت ہوئی نہ ضبط جو اُس دل فگار سے  نکلے نبی کے دستِ مبارک مزار سے  قبرِ رسولِ پاک سے پھر آئی یہ صَدا  زہرا کو کیوں ستاتے ہو اس نے کیا ہے کیا  پہچانا سب نے ہاتھ  اور  آوازِ مصطفا  آثار حشر کے ہوئے عالم میں غل پڑا  گردُوں پہ سُن کے ، حشر کے شورِ نشور کو  نزدیک تھا کہ پھونکے سرافیل صور کو  میر انیس علیہ الرحمہ #yafatima #explore #ayyamefatima #reelsviral #reels

About