@imran_hashmi_421: "অল্প বয়সে আপনার প্রেমে পড়েছিলাম কে জানতো এই প্রেমে, আমাকে এইভাবে ধ্বংস করে দিবে :) 😊🕊️💔 . . . #foryou #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp #bdtiktokofficial🇧🇩 #unfrezzmyaccount

the_spydo♨️💢
the_spydo♨️💢
Open In TikTok:
Region: BD
Monday 02 November 2026 07:01:21 GMT
747
91
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @imran_hashmi_421, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ چکی سیدہ کی چل رہی ہے زمانہ جتنا لنگر کھا رہا ہے کراچی کے ایک اردو خواں خطیب صاحب آج کل بزعم خویش
یہ چکی سیدہ کی چل رہی ہے زمانہ جتنا لنگر کھا رہا ہے کراچی کے ایک اردو خواں خطیب صاحب آج کل بزعم خویش "محقق علی الاطلاق" بننا چاہتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ : چکی کا لفظ ہٹا دو ۔ کیوں بھئی ؟؟؟ اگر ذرا بھی شعری ذوق ہوتا تو یہ بات ہرگز نہ کی جاتی ۔ اس لیے کہ ؛ یہاں "چکی چلنے" سے حقیقتاً چکی چلنا مراد نہیں ہے بلکہ حضرت سیّدہ پاک کی نسبت و برکت اور انکی خیرات کا تذکرہ کیا جارہا ہے اور لفظ چکی بطور استعارہ استعمال ہوا ہے۔ ہم اہل السنہ و الجماعہ کا نظریہ ہیکہ : ہمیں جو کچھ مل رہا ہے وہ سرکار صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا صدقہ ہے اور سرکار کی آل پاک کا صدقہ ہے سرکار کے پیارے صحابہ کا صدقہ ہے۔ بلکہ ہم تو اپنے مرشد کریم کے لیے بھی یہ کہتے ہیں کہ : ہمیں ان کا صدقہ مل رہا ہے۔ اپنی گزر رہی ہے بڑی دھوم دھام سے صبح و شام کھا لیتا ہوں پنجتن نام کے ٹکڑے فلہذا خطیب کوکب ایرانی صاحب کی باتوں پر توجہ دینے اور انکی باتوں سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیا بات رضا اُس چمنستانِ کرم کی زہراء ہے کلی جس میں حُسین و حَسن پھول #follower #naat

About