@junooneishq05: بس مختصر سا قیام ہے، پھر ہم! یادیں چھوڑ کر اپنے رب کے پاس چلے جائیں گے 🥀 یہ دنیا تو بس چند دن کا میلہ ہے نہ کوئی یہاں ہمیشہ رہا ہے نہ رہے گا ہم بھی ایک دن اچانک چلے جائیں گے بس ہماری یادیں پیچھے رہ جائیں گی نہ دولت کام آئے گی نہ شہرت بس اعمال ساتھ جائیں گے اس لیے کسی کا دل مت دکھاؤ کیونکہ کل کو ہم نے اپنے رب کے پاس جانا ہے اے اللہ! جب ہمارا وقت آئے تو ہمیں ایمان کی حالت میں اپنے پاس بلا لینا آمین 🤲 #poetry #foryou #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #fyp