@quranmajeedk: Shukr ki dua 🤲 الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي هَدَانَا لِهَذَا وَمَا كُنَّا لِنَهْتَدِيَ لَوْلَا أَنْ هَدَانَا اللَّهُ — تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں اس راستے کی ہدایت دی، اور ہم ہدایت نہ پاتے اگر اللہ ہمیں ہدایت نہ دیتا۔ #Islamic #Dua #Quran #Shukr