@ddevinmassey:

dev
dev
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 03 November 2026 02:11:48 GMT
4201
573
6
6

Music

Download

Comments

nickriefer
Nick :
Daily reminder to have an energy drink today
2026-11-03 16:44:39
0
justinshaffer79
bubblegum 420 :
love you 🥰💖💝
2026-11-04 14:58:46
0
daizibani
daizibani :
Hardin
2026-11-03 14:57:39
1
ghost9788
Ghost9788 :
your pretty beautiful perfect
2026-11-03 03:50:54
3
migelborder
migelborder :
o love eres muy hermosa♥️♥️♥️♥️♥️
2026-11-03 11:46:11
0
frostkawai
FrostKawaii :
❤️❤️❤️
2026-11-03 03:48:49
2
To see more videos from user @ddevinmassey, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تمہاری کائنات رونقوں سے سجی تھی۔ جہاں ہر طرف تمہاری ایک جھلک کے منتظر لوگ تھے، تمہاری ہر بات پر مسکرانے والے اور تمہارے توجہ کی بھیک مانگنے والا دل تھے۔ تمہاری دنیا میں چاہنے والوں کا ہجوم تھا، اور اس ہجوم میں میں بھی تمہارے لیے شاید ایک عام سا چہرہ ہی تھا۔ تمہیں کبھی یہ ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی کہ تم میری خاموشی کو پڑھو، میری انکھوں کے پیچھے چھپے دکھ کو دیکھو، یا میرے بے لوث محبت کی گہرائی کو ماپ سکو۔ تمہیں معلوم تھا کہ اگر میں روٹھ بھی گیا، تو تمہارے پاس اس خلا کو پر کرنے کے لیے دسیوں چہرے موجود ہیں۔ لیکن میری دنیا، میری دنیا اس بھیڑ سے بالکل الگ تھی۔ وہاں صرف ہو کا عالم تھا، اور اس بریانی کے بیچوں بیچ صرف تمہاری ذات کا چراغ جل رہا تھا۔ میرے پاس کھونے کو بہت کچھ نہیں تھا، صرف تم تھی۔ میں نے اپنے حصے کی ساری محبت، سارا مان، اور ساری امیدیں تم پر وار دی تھیں۔ جب انسان کے پاس صرف ایک ہی رشتہ ہو، تو وہ اس کے لیے اپنی پوری ہستی کو داؤ پر لگا دیتا ہے۔ میں نے بھی یہی کیا۔

About