@fayyazmalick: مٹی دے باوے مرد کا حسن اُس کی انا ہوتی ہے! 🖤 اور وہ مرد ہی کیا جو اپنی انا چھوڑ دے، مگر یاد رکھو، انا اور خودداری میں فرق ہوتا ہے۔ خودداری مرد کا وقار ہے، مگر انا کبھی کبھی اُس محبت کو بھی چھین لیتی ہے جس کے لیے دل عمر بھر تڑپتا رہتا ہے##fayyazmalick #viralvideo #deeplines #foryoupage #Trending