@kaamli44: #dhiirigalin #fouryoupage #somalitiktok #dhiirigalin #somalitiktok

kaamil
kaamil
Open In TikTok:
Region: SO
Tuesday 03 November 2026 15:43:45 GMT
1153
116
1
15

Music

Download

Comments

abdirizack696
siľĕɲţ ƙîļłər🩸🌴⚡️🧪 :
xaliye de legend🙌✍️
2026-11-03 16:11:44
0
To see more videos from user @kaamli44, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب اپنے ہی درد کا سبب بننے لگیں تو خاموشی سب سے بہترین پناہ گاہ بن جاتی ہے انسان تب بولنا چھوڑ دیتا ہے جب اسے یقین ہو جائے کہ اب اس کی بات کوئی نہیں سمجھے گا فاصلے اس لیے نہیں بڑھائے جاتے کہ نفرت ہو بلکہ اس لیے کہ اپنی بوجھل روح کو بچایا جا سکے لفظوں کے زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ انسان زندہ تو رہتا ہے مگر اندر سے خاموش ہو جاتا ہے لوگوں کو کھونے سے مت ڈرو بلکہ خود کو دوسروں کی خاطر مٹانے سے ڈرو جہاں آپ کی موجودگی کی قدر نہ ہو وہاں سے آپ کی خاموشی کا گزر جانا ہی بہتر ہے دل کو تکلیف صرف وہ لوگ دیتے ہیں جنہیں ہم نے اپنی زندگی میں سب سے خاص مقام دیا ہوتا ہے تنہائی اس محفل سے ہزار گنا بہتر ہے جہاں اپنوں کے روپ میں منافق لوگ بیٹھے ہوں دنیا کا سب سے مشکل کام ان لوگوں کے ساتھ مسکرا کر بات کرنا ہے جو آپ کی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں اب کسی سے کوئی گلہ نہیں کیونکہ ہم نے اپنی زندگی کے فیصلے اب وقت اور اللہ پر چھوڑ دیے ہیں #creatorsearchinsights #fyp #viral #urdupoetrydeeplines #whatsappstatus @creator search insights

About