@frenchie.home08: ❤️🥹#FrenchieLiebe #musteatinmycity #FrenchieDeutschland #FrenchieWelpe #FrenchieWelpe

FRENCHIE HOME
FRENCHIE HOME
Open In TikTok:
Region: DE
Tuesday 03 November 2026 16:36:34 GMT
6717
764
20
91

Music

Download

Comments

justyna.hans
Justyna Hans :
2026-11-09 07:06:47
0
emma69_4
Emma :
oh mein Gott bist du süß 🥰❤️🥰
2026-11-04 13:04:23
2
mariannemar0
Mar :
2026-11-08 17:56:32
0
olizozo
zoli :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-06 04:57:08
0
claire80064
Claire :
2026-11-08 20:46:42
0
user461998626
Sandro :
2026-11-08 08:15:16
0
fiete.von.der.osts
Fiete von der Ostseeküste :
Sweety[Rotes Herz][Rotes Herz][Rotes Herz]
2026-11-03 16:50:50
1
philippebutigieg
Carmen 🦋 :
❤️❤️❤️❤️
2026-11-08 13:25:23
1
yolandag163
Yolandag163 :
[Conmovedor][Conmovedor][Conmovedor]
2026-11-04 23:33:54
1
andreasknuth4
Andreas :
🥰🥰🥰
2026-11-04 19:19:19
1
useribyhr52ojv
useribyhr52ojv :
🥰🥰🥰
2026-11-04 16:22:57
1
dressed_girl_
Dressed Girl :
[Cuore rosso][Cuore rosso][Cuore rosso]
2026-11-03 17:14:41
1
evelyncanazza289
evelyncanazza289 :
🥰🥰🥰
2026-11-03 22:39:16
0
user7621653035034
user7621653035034 :
❣️❣️❣️
2026-11-03 22:52:14
0
prinzessin...dulli
Rapunzel 3.0 :
❤️❤️❤️
2026-11-04 00:40:01
0
smiljvznp94
Pablo :
🥰🥰🥰
2026-11-08 18:15:00
0
brutus8499
Brutus :
♥️♥️♥️
2026-11-05 18:40:47
1
nadeto.jelqzkova
Nadeto Jelqzkova :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-08 17:45:37
0
user4691746868611
angela Calandrino :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-09 07:26:49
0
nancy_lein3
nancy_lein3 :
[Rotes Herz][Rotes Herz][Rotes Herz][Rotes Herz]
2026-11-04 19:51:39
0
To see more videos from user @frenchie.home08, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ وڈیو تربیلا ڈیم کے ٹوٹنے کی نہیں ہے۔۔۔ ایسا ہو بھی نہ ، خُدا نخواستہ 🤲 اصل واقعہ یہ ہے کہ تربیلا ڈیم کے زیرِ تعمیر ٹی فائیو (T-5) ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا ایک عارضی حفاظتی بند  ٹوٹا ہے، جس سے ڈیم کے ایک حصے اور سرنگ یعنی Tunnel 5 میں پانی داخل ہوا ہے۔ منصوبے کی کھدائی کے کام کے دوران ایک کمزور چٹان گرنے یا گارڈڑ گرنے کی وجہ سے زیرِ تعمیر منصوبے کے عارضی حفاظتی بند کا ایک حصہ ٹوٹ گیا تھا، جس سے پانی تعمیراتی سرنگ اور پاور ہاؤس کے حصے میں بھر گیا۔ واقعے کے فوراً بعد وہاں کام کرنے والے تمام ملکی اور چینی ورکرز کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے ۔ پانی کے بہاؤ میں بہہ جانے والے ایک مقامی ورکر کو بھی ریسکیو ٹیموں نے بحفاظت بچا لیا ہے۔ ہری پور کی ضلعی انتظامیہ اور واپڈا کے حکام نے واضح کیا ہے کہ اصل ڈیم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور نچلے علاقوں میں سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ فی الحال ٹی فائیو منصوبے پر تعمیراتی کام غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا گیا ہے اور پانی نکالنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر اسپل ویز سے پانی کا اخراج بڑھایا جا سکتا ہے، اِس لیے شہریوں کو دریا کے قریب جانے سے روکا گیا ہے۔۔۔ اللّٰہ خیر کا معاملہ کرے ہمارے پختون بھائیوں کے لیے ۔ آمین ##TarbelaDam # #تربیلا_ڈیم # #T5Project # #ٹی_فائیو_پروجیکٹ # #TarbelaUpdate #  #  #  #   #   # #  #  #

About