Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@fede4k_120fps: #creatorsearchinsights #дриппаутфит #диор #кросовки #рекирекомендации
Fede4k@:)_120fps
Open In TikTok:
Region: DE
Wednesday 04 November 2026 08:17:30 GMT
269
6
1
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
5.1MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
5.1MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
🤌2:1🤌Real Madrid :
B22 рулят остальные говно
2026-11-04 09:07:51
0
To see more videos from user @fede4k_120fps, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#fy #xyzcba #viral #fyp #fr
Bandana two tone 😍 #hijabstyle #fyp #bergotwotone
#ถุงน่อง
#foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp #rasty_lak #اناالله_و_اناالیه_راجعون #ava_dange_rasti_ya
Sắp ngày gì ý nhờ 🙈👀#IDeverRay #viral #fyp #xuhuong
مرحوم طلا محمد خان المعروف طلا بدمعاش یا طلا خان، جرات، غیرت اور بہادری کا روشن نشان، ضلع مردان کے نواحی علاقے جلالہ پارخو سے تعلق رکھتے تھے، جو اپنی غریب پروری اور دیدہ دلیری کی وجہ سے مشہور تھے۔ ان کی بہادری کے قصے پورے صوبے میں مشہور تھے۔ لوگ کہتے تھے کہ جب ان کا نام سنا جاتا تو بڑے بڑوں کی ٹانگیں کانپنے لگتی تھیں۔ یہ خوف کسی ظلم سے نہیں بلکہ ان کے کردار کے رعب سے پیدا ہوتا تھا۔ وہ نڈر تھے مگر ان کی یہ دیدہ دلیری بے مقصد نہیں تھی؛ ان کی طاقت ہمیشہ حق اور کمزور کے ساتھ کھڑی رہی۔ وہ جب بھی کسی علاقے سے گزرتے تو ماحول بدل جاتا، لوگ کہتے کہ دیکھو "طلا خان آ گیا ہے"۔ نظریں احترام سے ان کی طرف اٹھتیں، لوگ سلام کے لیے ہاتھ آگے بڑھاتے اور نوجوان انہیں دیکھ کر فخر محسوس کرتے۔ طلا خان غریبوں کے ہمدرد تھے۔ اگر علاقے میں کوئی کسی غریب پر ظلم کرتا اور وہ اپنی فریاد طلا خان کو کرتا تو وہ اس کی مدد کرتے اور ساتھ ہی ساتھ اس ظالم کو کڑی سزا بھی دیتے تھے تاکہ آئندہ کوئی کسی پر ظلم کرنے کی جرأت نہ کر سکے۔ ایک واقعہ بھی مشہور ہے کہ ایک دن ایک بڑھیا نے طلا خان سے شکایت کی کہ اس کے جانور چوری ہو گئے ہیں۔ طلا خان نے وہ جانور برآمد کروائے اور چور کو بھی سزا دی۔ اسی طرح جمعے کے دن مسجد کے سامنے غریبوں پر ظلم کرنے والوں کو طلا خان پکڑتا اور ان کا سر منڈوا دیتا تھا۔ اس لیے طلا خان کو رابن ہڈ بھی کہا جاتا تھا۔ ان کی زندگی کے اور بھی بہت سے واقعات مشہور ہیں۔ ان کا اثر و رسوخ اتنا تھا کہ ان کے ایک خط پر پوری تحصیل کے سکول بند ہو جایا کرتے تھے۔ وہ جب بھی علاقے میں نکلتے تو ان کے پیچھے 40، 50 مسلح افراد چلتے۔ علاقے میں ان کا بڑا رعب اور دبدبہ تھا۔ طلا خان کی وفات 19 اگست 1994 کو ہوئی، لیکن آج بھی علاقے کے لوگ ان کی بہادری کے قصے ایک دوسرے کو سناتے ہیں۔ اللہ ان کی بخشش فرمائے۔ #tilabadmash #viralvideo #repost
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy