@livvy_2003: I'm thankful for my beauty on the inside and outside

liv♥️
liv♥️
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 04 November 2026 11:30:41 GMT
109
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @livvy_2003, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اسلام آباد میں تجاوزات اور سرکاری اراضی پر قبضے کیخلاف بلا امتیاز آپریشن  اسلام آباد ایکسپریس وے کی گرین بیلٹ پر قائم کھنہ پولیس سٹیشن کی عمارت کو مسمار کر دیا گیا وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پولیس سٹیشن کی مسماری کے آپریشن کی نگرانی کی  چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد پولیس نے بھی عمارت مسماری آپریشن میں حصہ لیا  کھنہ پولیس سٹیشن کو عارضی طور پر متبادل جگہ پر منتقل کر دیا گیا ہے، محسن نقوی تھانے کیلئے نئی قانونی  جگہ مختص کر دی گئی ہے جہاں نئی عمارت تعمیر کی جائے گی، محسن نقوی سرکاری اراضی پر کسی بھی سرکاری یا نجی ادارے یا کسی فرد کو  قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیرِ داخلہ وزارتِ داخلہ کے ماتحت اداروں کے قبضہ سے بھی اراضی کو واگزار کرایا جا رہا ہے، وزیرِ داخلہ کچھ عرصہ قبل میریٹ ہوٹل کے قریب ایف سی کیمپ آفس کو بھی مسمار کیا گیا، محسن نقوی  تجاوزات اور سرکاری اراضی پر قبضوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی، محسن نقوی اسلام آباد سے  تجاوزات کا سو فیصد خاتمہ ہمارا ہدف ہے، وزیرِ داخلہ اسلام آباد کو خوبصورت، سرسبز اور تجاوزات سے پاک شہر بنانا چاہتے ہیں، محسن نقوی #mohsinnaqvi #foryoupage #foryou #interiorministermohsinnaqvi #MohsinNaqvi #InteriorMinisterOfPakistan #interiorminister

About