@noithathoaituyen: Vòi rửa nặt 1 lỗ nóng lạnh#xuhuongtiktok #tiktokshop1111 #nọithathoaituyen #vỏiuamat1lo

Nội thất Hoài Tuyến
Nội thất Hoài Tuyến
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 04 November 2026 12:13:27 GMT
3
2
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @noithathoaituyen, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

> جی ایس ایف( گرلز سٹوڈنٹس فیڈریشن) GSF کی وائس چانسلر، ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے ایک نہایت مفید ملاقات ہوئی۔ •1- ملاقات میں اپنے منشور کو مدنظر رکھتے ہوئے یونیورسٹی میں طالبات کے لیے زیادہ محفوظ، پُر سکون اور ہراسمنٹ سے پاک ماحول پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ • 2-اہم نکات میں بہتر کیمپس بحالی ،ایڈمینسٹریٹیو دفاتر میں سیکیورٹی کیمراز ، محفوظ ٹرانسپورٹ، مناسب لائٹنگ،  اور ہراسمنٹ کے خلاف سخت کارروائی شامل تھی۔ •3-جی ایس ایف نے گرلز ہاسٹلز کے ڈسپلن اور مینٹیننس پر بھی گفتگو کی تاکہ ہاسٹل کا ماحول زیادہ سہولت بخش ہو سکے۔ ہم نے ہاسٹل ٹائمنگ، صفائی، ، وائی فائی اور ہاسٹل کی لڑکیوں کی حفاظت اور آسانی کے لیے سخت ڈسپلن کے مسائل اٹھائے۔ • ہاسٹل لڑکیوں کے لیے دوسرا گھر ہونا چاہیے، پریشانی نہیں۔ •4- وائس چانسلر نے تمام نکات توجہ سے سنے اور لڑکیوں کی حفاظت، ڈسپلن اور سہولتوں کے لیے مکمل تعاون اور جلد مثبت اقدامات کی یقین دہانی کروائی۔ • جی ایس ایف لڑکیوں کے حقوق، عزت، تحفظ اور بہتر سہولتوں کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔ > #GSF #Girls students federation HazaraUniversity #SafeCampus

About