@ego.theory786: 🔥 کب تک اپنی زندگی کو کل کے سہارے ضائع کرتے رہو گے-ہر نیا دن تمہیں ایک نیا موقع دیتا ہے، لیکن یاد رکھنا! موقع ہر کسی کو ملتا ہے، کامیاب صرف وہ ہوتا ہے جو اسے اپنی طاقت بنا لیتا ہے۔ اپنی کمزوریوں کو شکست دو، اپنی سستی کو دفن کرو اور اپنے اندر کامیابی کی ایسی بھوک پیدا کرو جو تمہیں سکون سے بیٹھنے نہ دے! دوسروں سے مقابلہ چھوڑو، کل والے خود سے بہتر بنو۔ کیونکہ تمہاری اصل جنگ دنیا سے نہیں، اپنی کمزوریوں سے ہے۔ آج خود کو بدلو، ورنہ کل حالات تمہیں بدلنے پر مجبور کر دیں گے! 🦅🔥 #nevergiveup #successmindset #motivation #fypシ゚viral #1milionvews