@071azizafridi: Caption: انتظار کرتے کرتے عمر گزر گئی آئینہ بھی مجھے بوڑھا کہنے لگا پر میرا دل آج بھی اسی جگہ کھڑا ہے جہاں اس نے آخری بار مجھے دیکھا تھا میں بوڑھی ہو گئی ہوں تو کیا ہوا میرا عشق آج بھی جوان ہے Hashtags: #انتظار #عشق_جوان #محبت_کی_کہانی #EmotionalPoetry #AzizAfridi