@novilgstnn: sukaa lagu shadow sampe pake 99x

Novilgstn
Novilgstn
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 05 November 2026 10:07:33 GMT
98381
4721
18
150

Music

Download

Comments

yaakujugailangarah
rem blong :
spil lipstik nov
2026-11-05 10:10:41
9
nazwaayzzzz
nazwaaayz :
Stay menyala kk biar haters pada panas😻🔥
2026-11-05 10:19:49
70
lynshakilaa_
e :
first
2026-11-05 10:10:27
2
ffeniie
ffenniie :
pertama
2026-11-05 10:10:37
1
yayawu_yaoo
ay :
2026-11-05 10:30:20
5
suci.zahnea
Suci Zahnea :
di mana kbar nya dikx
2026-11-05 13:22:28
1
lybrnz_
Revinaaa21 :
Kak coba kmu skli kli pkek lipstik red sma make up blod pasti cakep bgt😍
2026-11-05 11:47:14
0
rvandaa.1
Pertamina Dex :
kakkk cara make hijabnya kaya gimana sii cakep bgtt
2026-11-05 16:48:01
1
user515253545.5
🌷 :
klo mau jastip ysl dmn kak, sama sama sby nih
2026-11-05 19:30:03
4
user896526671
firasha :
pertama 🤩
2026-11-05 10:15:52
0
ismiyahptrii25
miaw🐱 :
cantik kali kaka ini😍
2026-11-05 11:40:28
0
weadss002
ehhhh :
kalau pas pakai pasmina cantikk bangt💃🏻
2026-11-05 13:52:21
0
k1yaadhrj
k!yaa :
coba lipsync full ka
2026-11-05 12:23:23
11
suci.zahnea
Suci Zahnea :
as
2026-11-05 13:22:01
0
fitrinam
fyyyt :
g mau prelove kah?
2026-11-05 14:40:59
0
larasyasnew
Varen💫 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 11:39:00
0
To see more videos from user @novilgstnn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگ زندگی میں آ کر اتنا یقین دلاتے ہیں کہ انسان اُن کے بغیر جینے کا تصور بھی نہیں کرتا، مگر پھر ایک دن وہی لوگ جینے کی وجہ چھین کر چلے جاتے ہیں۔ میں نے بھی کسی کو اپنی ذات سے بڑھ کر چاہا تھا، اُس کی خوشی کے لیے خود کو بھلایا، اُس کے وعدوں کو سچ سمجھا اور اُس کی ہر بات پر یقین کیا۔ مگر آخر میں میرے حصے میں صرف تنہائی، ادھورے خواب اور وہ درد آیا جسے کسی کے سامنے بیان بھی نہیں کر سکتا۔ 💔 اب کسی سے کوئی شکوہ نہیں، بس ایک افسوس ہے کہ جس شخص کو کھونے سے ڈرتا تھا، اُس نے کبھی مجھے کھونے کا خوف محسوس ہی نہیں کیا۔ 😭 ہمیں اُس کے بدل جانے کا اتنا دکھ نہیں تھا، جتنا دکھ اِس بات کا تھا کہ ہم تو آج بھی وہیں کھڑے تھے جہاں اُس نے آخری بار ہمارا ہاتھ تھاما تھا، مگر وہ وہاں سے بہت دور نکل چکی تھی۔  ہم آج بھی اُس کے لوٹ آنے کی امید میں ہر آہٹ پر چونک جاتے تھے، ہر پیغام پر اُس کا نام تلاش کرتے تھے، ہر رات آنکھیں بند کرکے اُس کے ساتھ گزارے ہوئے لمحوں میں واپس چلے جاتے تھے، جبکہ وہ شاید ہمیں یاد کرنے کی زحمت بھی نہیں کرتی تھی۔ کچھ لوگ دل میں رہنے کا وعدہ کرتے ہیں، مگر یادوں میں بھی سکون سے نہیں رہنے دیتے۔  #💔 غمِ فِراق #brokenheart #HeartTouching #غم_فراق #💔

About