@nqhuutoann_: lowkey life.

ur bf.
ur bf.
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 06 November 2026 03:42:07 GMT
5648
291
3
22

Music

Download

Comments

xyz_tmu
i.ym_thna :
Xin ảnh 2 ạ
2026-11-07 15:57:39
0
nghanh091209
hy. :
xin outfit ảnh đầu với ạ
2026-11-06 04:35:45
0
trntri2009
đinh trên đoàn tàu’ :
uk
2026-11-06 13:26:39
0
To see more videos from user @nqhuutoann_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ بدصورتی چہرے کا عیب نہیں، بلکہ اس دنیا کی نظر کا المیہ ہے؛ جہاں حسن کو دیکھنے کے لیے آنکھیں تو سب کے پاس ہیں، مگر انسان کو دیکھنے کے لیے شاید ہی کسی کے پاس دل ہو۔ اے ناخوش شکل دوشیزہ! تمہیں اپنے چہرے پہ نہیں، اس زمانے کی پسند پہ ماتم کرنا چاہیے؛ کہ یہاں محبت بھی انتخاب کی محتاج ہے اور قبولیت بھی خدوخال کی غلام۔ تمہاری مسکراہٹ میں جھانکتے شکستہ دانت، تمہاری چال میں تھکی ہوئی عمر، تمہارے سر پہ اجڑی ہوئی بہار؛ یہ سب تمہاری محرومیاں نہیں، بلکہ اس معاشرے کے آئینے ہیں جس نے انسان کو صورتوں میں تقسیم کرکے سیرتوں کو تنہا چھوڑ دیا۔ غم کرو کہ تمہیں کوئی نہیں دیکھتا؛ مگر اس سے بھی بڑا غم یہ ہے کہ تمہیں دیکھنے کے باوجود کوئی تمہیں دیکھ نہیں پاتا۔ کیونکہ بعض چہرے نظروں میں جگہ نہیں بناتے، مگر بعض روحیں پوری عمر کسی ایک نگاہ کی منتظر رہتی ہیں۔ اور شاید تمہاری سب سے بڑی بدقسمتی یہ نہیں کہ تم محبوب نہیں ہو؛ بلکہ یہ ہے کہ تم نے بھی ایک دن خود کو اسی نگاہ سے دیکھنا شروع کردیا، جس نگاہ نے تمہیں کبھی قبول نہیں کیا تھا۔🥀 #xyzcba #foryoupage❤️❤️ #viralvideos #tiktokpakistan #poetrystatus

About