@kcuong059: Giày sục thời trang #giaynamnu

Kim Cương review❤️❤️
Kim Cương review❤️❤️
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 06 November 2026 23:46:00 GMT
1886
9
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kcuong059, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اَلسَلَامُعَلَيْكِ يَا فَاطِمَةَالزَهْرَاءؑ، يَا بِنْتَرَسُولِ اللّٰهِ ﷺ، يَا سَيِّدَةَنِسَاءِ الْعَالَمِينَ۔ 🤲 السلام علیکِ یا مادرِ حسنینؑ، السلام علیکِ یا اُمَاَبِیہا، السلام علیکِ یا مظلومہؑ! یا سیدہ فاطمہ زہراؑ! آپ کی بارگاہ میں پُرسہ پیش کرتی ہوں۔ 💔 بی بیؑ! آپ کے غم کے یہ ایام ہمارے لیے محبت، عقیدت اور آنسوؤں کے ایام ہیں۔ ہم آپ کے غم میں عزادار ہیں۔ ہماری آنکھوں کے آنسو، ہمارے دل کا درد اور ہمارے لبوں پر آپ کا سلام، سب ہماری محبت کی گواہی ہیں۔ 🥀 اَلسَلَامُعَلَيْكِ يَا مَوْلَاتِي يَا فَاطِمَةَالزَهْرَاءؑ۔ یا اللہ! ان ایامِ فاطمیہؑ کے صدقے ہماری توبہ قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو اہلِ بیتؑ کی محبت سے روشن کر دے اور ہمیں سیرتِ فاطمیؑ پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔  یا اللہ! میری دعا بھی قبول فرما۔  یا سیدہؑ! ان غم کے ایام میں ہم آپ کو پُرسہ پیش کرتے ہیں۔ اللہ ہمیں آپ کی محبت پر ثابت قدم رکھے اور روزِ قیامت آپ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ اَلسَلَامُعَلَيْكِ يَا فَاطِمَةَالزَهْرَاءؑ۔ اے اللہ! بحقِ محمد و آلِ محمدؑ، ہماری دعائیں قبول فرما۔ 🤲 آمین ثم آمین، یا رب العالمین۔ 🙏🥀 #اللهم_عجل_لوليك_الفرج #ياعلي #العتبة_العلوية_المقدسة #امیرالمومنین #علی_ولی_اللہ

About