@losh20201: #tiktokshopblackfriday #musteatinmycity #foryoupage #toystory #foryoupage

ملكة الزين
ملكة الزين
Open In TikTok:
Region: US
Friday 06 November 2026 20:18:27 GMT
154
13
1
0

Music

Download

Comments

salma.almukhtar
العنقاء :
[إيماءة موافق][إيماءة موافق][إيماءة موافق]
2026-11-06 23:39:45
0
To see more videos from user @losh20201, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے! اگر یہ ایک بات ہماری سمجھ میں آ جائے اور ہمارے ذہن نشین ہو جائے تو یقیناً زندگی کے آدھے سے زیادہ مسائل خود ہی حل ہو جائیں۔ کیونکہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمارا خالق ہے، وہ ہم سے بہتر جانتا ہے کہ ہمارے حق میں کیا بہتر ہے اور کیا نہیں۔ بعض اوقات ہمیں اپنی زندگی میں کسی چیز کا نقصان ہوتا دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔ ہم پریشان ہو جاتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ایسا کیوں ہوا، مگر ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اسی نقصان کے پیچھے اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے کتنی بھلائی اور کتنی خیر چھپا رکھی ہوتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی مصلحت اور حکمت کو مکمل طور پر کبھی نہیں سمجھ سکتے، لیکن ہمیں اس بات پر یقین رکھنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے لیے وہی فیصلہ فرماتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے، چاہے اُس وقت ہمیں اُس کی حکمت سمجھ نہ آ رہی ہو۔ اس ویڈیو میں آپ کو اس بات کی ایک خوبصورت بصری مثال بھی دکھائی گئی ہے کہ کس طرح اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو اُن چیزوں سے بچا لیتا ہے جن کے بارے میں وہ خود بھی نہیں جانتا۔ اور اگر اس بات کو ایک دوسرے زاویے سے دیکھیں تو یہ بھی سمجھ آتا ہے کہ جب تک موت کا وقت مقرر نہیں ہوتا، کوئی نقصان یا خطرہ انسان کی زندگی ختم نہیں کر سکتا۔ ہر چیز اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ وقت اور اُس کے حکم کے تابع ہے۔ بس ہمیں ہر حال میں یہ یقین رکھنا چاہیے کہ جو اللہ نے ہمارے لیے چُنا ہے، اُس میں کوئی نہ کوئی خیر ضرور پوشیدہ ہے۔ کیونکہ ہم نہیں جانتے، مگر ہمارا رب سب جانتا ہے۔ ❤️ #tiredSoul #repost #islamicreminder #trustAllah #sadsoul🖤🥺

About