@glang_91: #fizr #langstyle #towstroke

galang⚡️
galang⚡️
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 06 November 2026 22:56:34 GMT
27964
4754
8
348

Music

Download

Comments

syhrull28_
cl :
Pompa olsam nya aktif bg?
2026-11-07 02:58:34
0
gualeh.aja
BLEDUKGANK :
teriakan hati yang di luapkan oleh mesin 🥹
2026-11-07 05:50:25
0
79eksann_
𝟕𝟗𝖾𝗄𝗌𝖺𝗇𝗇 :
pertamaa
2026-11-06 23:06:13
0
rzalfebryn
911 :
2026-11-06 23:31:55
0
peasce5
p!ngowww :
2026-11-06 23:08:48
0
zulfahmi.083
Zulfahmi 08 :
2026-11-07 00:53:14
0
To see more videos from user @glang_91, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر آپ کے والد حیات ہیں تو اُن کی قدر کریں۔ اُن کے ساتھ وقت گزاریں، اُن کی بات سنیں، اُن کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کی کوشش کریں۔ کبھی اُن کے پاس بیٹھ کر اُن کا حال پوچھ لیا کریں۔ کبھی اُن کے ہاتھ چوم لیا کریں۔ کبھی اُنہیں بتا دیا کریں کہ آپ کی زندگی میں اُن کی کتنی اہمیت ہے۔ کیونکہ والدین کو ہمیشہ دولت نہیں چاہیے ہوتی، کبھی کبھی اُنہیں صرف اپنی اولاد کا تھوڑا سا وقت اور محبت چاہیے ہوتی ہے۔ اپنی مصروفیات میں سے کچھ لمحے اُن کے نام ضرور کریں، کیونکہ دنیا کی کوئی کامیابی، کوئی دولت اور کوئی عہدہ والدین کے ساتھ گزارے ہوئے وقت کا نعم البدل نہیں بن سکتا۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم ساری زندگی اپنے باپ کا قرض نہیں اتار سکتے۔ وہ ہمیں سنوارتے سنوارتے خود وقت کے ہاتھوں بکھر جاتا ہے، اور ہم اُس کے احسانات گنتے گنتے بھی ختم نہیں کر پاتے۔ اللہ تعالیٰ تمام والدین کو صحت، سلامتی اور لمبی زندگی عطا فرمائے، جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، اللہ پاک اُن کی مغفرت فرمائے اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ باپ کی قدر اُس وقت نہ کرنا جب اُس کے بال سفید ہو جائیں، بلکہ اُس وقت بھی کرنا جب وہ تمہارے خواب پورے کرنے کے لیے اپنی جوانی قربان کر رہا ہو۔ 🥀 #ubaidtypist70 #foryoupage

About