@rosas9665:

Rosas
Rosas
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 07 November 2026 23:58:01 GMT
161
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rosas9665, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر عوام ایکسپریس کی نئی اور جدید ری فربشڈ ریک کا افتتاح کر دیا۔ عوام ایکسپریس کو اے اے انٹرپرائزز کے اشتراک سے آؤٹ سورس کیا گیا ہے، جس کے تحت مسافروں کو جدید سہولیات سے آراستہ ری فربشڈ ریک اور نئی ڈائننگ کار فراہم کی جائے گی۔ عوام ایکسپریس میں اکانومی کلاس کے مسافروں کے لیے کرایوں میں 25 فیصد خصوصی رعایت بھی متعارف کرائی گئی ہے، جبکہ ٹرین میں مجموعی طور پر سروس کے معیار اور سفری سہولیات کو بہتر بنایا گیا ہے۔ پشاور سے کراچی تک چلنے والی عوام ایکسپریس کی نئی ریک پشاور کے عوام کے لیے خصوصی تحفہ ہے، جس کا مقصد مسافروں کو آرام دہ، معیاری اور جدید سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے وژن کے تحت پاکستان ریلوے کی ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا عمل جاری ہے، جس کا بنیادی مقصد مسافروں کو بہترین، معیاری اور جدید سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا، سروس کے معیار کو بہتر بنانا اور ریلوے کے نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔

About