@mor_pakistan: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر عوام ایکسپریس کی نئی اور جدید ری فربشڈ ریک کا افتتاح کر دیا۔ عوام ایکسپریس کو اے اے انٹرپرائزز کے اشتراک سے آؤٹ سورس کیا گیا ہے، جس کے تحت مسافروں کو جدید سہولیات سے آراستہ ری فربشڈ ریک اور نئی ڈائننگ کار فراہم کی جائے گی۔ عوام ایکسپریس میں اکانومی کلاس کے مسافروں کے لیے کرایوں میں 25 فیصد خصوصی رعایت بھی متعارف کرائی گئی ہے، جبکہ ٹرین میں مجموعی طور پر سروس کے معیار اور سفری سہولیات کو بہتر بنایا گیا ہے۔ پشاور سے کراچی تک چلنے والی عوام ایکسپریس کی نئی ریک پشاور کے عوام کے لیے خصوصی تحفہ ہے، جس کا مقصد مسافروں کو آرام دہ، معیاری اور جدید سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے وژن کے تحت پاکستان ریلوے کی ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا عمل جاری ہے، جس کا بنیادی مقصد مسافروں کو بہترین، معیاری اور جدید سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا، سروس کے معیار کو بہتر بنانا اور ریلوے کے نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔

mor_pakistan
mor_pakistan
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 09 November 2026 13:20:05 GMT
1525
169
6
5

Music

Download

Comments

javedjatt_
Javed Iqbal :
بزرگوں، صحافیوں کے ڈسکاؤنٹ کے نوٹیفکیشن کو ان نجی کمپنیوں نے جوتے کی نوک پر رکھا ہوا ہے
2026-11-09 17:09:56
0
muhammadusmanch_5
Muhammad Usman Ch :
🥰🥰🥰
2026-11-09 17:19:36
0
jibranrana0990
رانا جبران راجپوت🇵🇰 :
[Like][Like][Like]
2026-11-09 17:36:56
0
aestheticfaizan2
Faizan Khalid :
❣️❣️❣️
2026-11-09 17:07:12
0
jameel.pathan59
Jameel Pathan :
🥰🥰🥰
2026-11-09 13:40:06
0
bakh722
syeda bakhtawar Malik ❣️🥰 :
🥰🥰
2026-11-09 18:16:15
0
To see more videos from user @mor_pakistan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About