@fb_tiennhox: ❤️🦈#xuhuong #yaz125zr

Lâm Minh Tiến
Lâm Minh Tiến
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 08 November 2026 12:34:17 GMT
3131
164
19
6

Music

Download

Comments

quanhieubimat0
anh dat :
nhac hay nha a
2026-11-08 16:10:20
1
hiep.thai39
Hiep Thai :
xe này giờ ai chạy nữa e trai
2026-11-08 14:06:48
1
nghiazuk3
Nghĩa Zũuuuu :
Là saoo
2026-11-08 15:10:19
1
hoangtanmolly83
Hoàng Tân Molly :
Idol
2026-11-09 00:27:43
1
shin.11102025
Kiều Tây ✈️ :
2026-11-09 03:24:28
1
kiemhaihuynh12003
‼️MQH🙃Không Ràng😝BuộcLàCĐG❗️ :
2026-11-09 08:39:48
0
dangsoctrang_91
Đ Ă N G Sóc Trăng :
Mời bạn qa nge nhạc của mình nhé
2026-11-08 23:48:39
1
2222vandong
Trần Đông Văn :
🥰🥰🥰
2026-11-08 12:55:38
2
hihihahapq
PQuy :
[Ấm lòng][Ấm lòng][Ấm lòng]
2026-11-08 13:06:48
1
user065665462
Quốc Bảo :
👍👍👍👍👍👍👍
2026-11-08 13:08:37
1
To see more videos from user @fb_tiennhox, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر میں نے اپنے بیٹے کو غسل کے لیے لے جاتے دیکھا۔۔۔۔ میرا بچہ، جس کے ننھے ہاتھ کبھی میرے چہرے پر بہتے آنسو پونچھا کرتے تھے، آج بالکل ساکت تھے۔ وہ ہاتھ جنہیں تھام کر میں نے نہ جانے کتنی بار اسے پیار کیا تھا، آج انہیں چھو کر بھی اس کا لمس محسوس نہیں ہو رہا تھا۔ اس کی پیشانی پر عجیب سا سکون تھا۔ میں اس کے قریب جھکی، اس کی پیشانی کو چوما اور روتے ہوئے کہا ”دیکھو، مما جانی رو رہی ہیں“ میں شاید اب بھی کسی معجزے کی منتظر تھی۔ شاید دل کے کسی کونے میں یہ امید باقی تھی کہ میرا بچہ آنکھیں کھولے گا، میری طرف دیکھے گا، میرے آنسو پونچھے گا اور ہمیشہ کی طرح کہے گا ”مما جانی، آپ روئیں نہیں۔“ مگر اس بار میرا محمد عمر خاموش تھا۔ وہ بچہ جو میری آواز پر فوراً جواب دیا کرتا تھا، آج میری پکار بھی نہ سن سکا۔ جس کے لیے میں کبھی ایک لمحہ بھی خاموشی برداشت نہیں کر پاتی تھی، آج اس کی خاموشی کے سامنے بےبس کھڑی تھی۔ ایک ماں کے لیے اس سے بڑھ کر بےبسی کیا ہوگی کہ جس بچے کو اس نے اپنی آواز سے بلایا، اپنی بانہوں میں سنبھالا، جس کے آنسو پونچھے، آج اسی کے سامنے اس کے اپنے آنسو بہہ رہے ہوں اور وہ انہیں پونچھنے کے لیے ہاتھ بھی نہ بڑھا سکے۔ محمد عمر، میرے بچے! تمہیں کیا معلوم کہ تمہارے بعد تمہاری مما جانی نے کتنی بار تمہیں آواز دی ہے۔ کتنی بار دل چاہا ہے کہ تم ایک مرتبہ پھر میری طرف دیکھو، میری بات سنو اور جواب میں کہو ”جی مما جانی!“ لیکن اب میرے حصے میں تمہاری یادیں ہیں، تمہاری خاموش تصویر ہے اور وہ آخری بوسا، جو میں نے تمہاری پیشانی پر دیا تھا۔ کاش! اس وقت تم ایک بار میری طرف دیکھ لیتے، میرے بچے۔۔۔۔صرف ایک بار😭💔۔ ایک امید کا اختتام 7 اپریل 2026

About