@abu.riyad36:

كاتم الأحزان
كاتم الأحزان
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 08 November 2026 12:35:49 GMT
135704
1482
0
159

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @abu.riyad36, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیپٹل سٹی پولیس پشاور پریس ریلیز مورخہ 10 نومبر 2026 پولیس افسران ایمانداری اور فرض شناسی کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری کا محور بنائیں۔ پرائیویٹ جرگے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ ہوٹلز اور شادی ہالز میں منعقد پرائیویٹ جرگے منعقد کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے ساتھ ساتھ متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال بھی سیل کیا جائے گا۔ سی سی پی او پشاور پشاور ( سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی زیر صدارت ملک سعد شہید پولیس لائنز میں پرفارمنس ریویو میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، میٹنگ میں جرائم کے انسداد، امن و امان کی صورتحال، پولیس کارکردگی اور جاری کردہ نئی ٹاسکنگ پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر محمد سمیع ملک ایس پی رورل ڈویژن ایس ڈی پی اوز ، رورل ڈویژن کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی۔ سی سی پی او نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹ کرائمز، جرائم پیشہ گینگز اسنیچرز اور بدمعاش عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں مزید تیز کی جائیں۔ منشيات بالخصوص آئس ڈیلرز، سود خوروں، قمار بازوں اور دیگر معاشرتی برائیوں میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے شادی بیاه سمیت خوشی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ اشتہاری مجرمان اور عادی جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری یقینی بنائی جائے۔ سی سی پی او نے کہا کہ جرائم کے ہاٹ سپاٹس پر اسنیپ چیکنگ مزید سخت کی جائے، جبکہ ڈویژنل ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز پولیس پٹرولنگ کی خود نگرانی کریں۔ ہوٹلز اور شادی ہالز یا کسی بھی جگہ پر پرائیویٹ جرگہ کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، خلاف ورزی پر جرگہ ماروں کے خلاف قانونی کارروائی اور متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال سیل کیا جائے گا۔ بے سہارا، مستحق اور مظلوم درخواست گزاروں کی شکایات ترجیحی بنیادوں پر سن کر فوری ازالہ یقینی بنایا جائے۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ اور بروقت انصاف کی فراہمی پشاور پولیس کی اولین ترجیح ہے بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی جبکہ غفلت کوتاہی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد #PeshawarPolice #policeofficial

About