@interlink733: The future of ITLG could become even more interesting as decentralized finance and educational initiatives develop across the InterLink ecosystem. With the continued development of ITLX Exchange, ITLG could potentially support different DeFi applications, including decentralized trading, liquidity provision, staking, and additional financial services. But I believe the vision should go beyond financial applications alone. The proposed InterLink Future Initiative introduces another meaningful possibility: using ecosystem resources and community contributions to support educational opportunities for children worldwide. Imagine a global digital learning environment offering access to courses in artificial intelligence, science, technology, and other essential subjects, alongside scholarship and educational assistance programs. This could create a powerful connection between blockchain innovation and social impact. Technology should not only create new financial opportunities; it should also help people learn, develop skills, and build a better future. These initiatives will require sustainable funding, transparent governance, and successful implementation. My vision is simple: an InterLink ecosystem where financial innovation and education can grow together. What would you prioritize first: expanding DeFi utilities or supporting global education? #InterLink #ITLG #ITL

interlink program ❣️
interlink program ❣️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 November 2026 18:38:23 GMT
100
4
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @interlink733, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ میری روح کی چادر میں اس طرح بس گیا ہے کہ اب اُس کا نام صرف میرے لبوں پر نہیں میری روح کے ہر ذرے پر لکھا ہوا ہے وہ میرے دل میں نہیں میری سانسوں میں میری دعاؤں میں میری خاموشیوں میں اور میری راتوں کے سناٹے میں آباد ہے اب حال یہ ہے کہ اگر وہ مجھ سے جدا ہو جائے تو صرف ایک شخص نہیں جائے گا میری پوری روح اپنے وجود سمیت بکھر جائے گی وہ میری روح کی چادر میں بس گیا ہے ایسے کہ اب وہ نکلے تو روح نکلے اور روح نکلے تو وہ نکلے ہم دونوں اب اس حد تک ایک دوسرے میں گھل چکے ہیں کہ جدائی کا مطلب صرف دوری نہیں بلکہ مکمل فنا ہے میری ہر دھڑکن اُس کے نام کا نوحہ پڑھتی ہے ہر سانس اُس کی یاد کا ماتم کرتی ہے اور میری آنکھوں میں بس اُس کے بچھڑنے کی راکھ باقی رہ گئی ہے میں ہنستا ضرور ہوں مگر میرے اندر ایک ویران قبر آباد ہے جہاں ہر رات اُس کی یادیں کفن اوڑھ کر خاموشی سے روتی ہیں وہ چلا بھی جائے تو میرا پیچھا نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ وہ میرے دل میں نہیں بلکہ میری روح کے اندر دفن ہے اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں وقت مٹا نہیں سکتا وہ انسان کے وجود کا حصہ بن جاتی ہیں اب اگر وہ واپس آئے تو شاید مجھے زندہ نہ پائے کیونکہ اُس کے بعد میری روح کا آدھا حصہ ہمیشہ کے لیے اُس کی یادوں کے مزار پر دفن ہو چکا ہے میں صرف جسم کی صورت میں باقی ہوں ورنہ میری اصل زندگی تو اُس کے ساتھ ہی رخصت ہو گئی تھی وہ میری محبت نہیں میری عبادت تھا وہ میرا خواب نہیں میری تقدیر تھا وہ میرا ہمسفر نہیں میری روح کا حصہ تھا اور اب وہ میری روح کی چادر میں اس طرح بس گیا ہے کہ اگر وہ نکلے تو روح نکلے اور اگر روح نکلے تو صرف ای خاموش لاش باقی رہ جائے 🖤حیدر کی باتیں🖤

About