@popochino_: @Olivera #girls #dance #fyp #relatable

Veronichka
Veronichka
Open In TikTok:
Region: DE
Sunday 08 November 2026 22:32:50 GMT
2563
190
5
2

Music

Download

Comments

jorgeburgos18
Jorge Burgos :
You look like twins
2026-11-09 00:19:56
2
samtexas205
samtexas205 :
cool 😀😀
2026-11-09 09:40:21
0
hu.arpad
hu arpad :
🤩🔥🌽😁
2026-11-09 00:08:56
0
gyurmus
Gyurmus :
🥰🥰🥰
2026-11-08 22:38:07
0
cheers_1000
Saffa fo sho! :
🥰🥰🥰
2026-11-09 06:07:22
0
To see more videos from user @popochino_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رُخصت جہاں سے جس گھڑی خَیرُالنسا ہوئیں حیدر کی بیٹیاں سبھی مَحوِ بُکا ہوئیں آتی ہے شہادت در و دیوارِ حرم سے ہم صاحبِ اقدار ہوئے تیرے ہی دم سے تو بنتِ محمد ہی نہیں لحمک لحمی لپٹا ہوا اسلام ہے زہرا کے قدم سے سلام ہو آپ پر اے مظلومۂ کائنات! 💔 ایامِ فاطمیہ کی اداس راتیں اور کائنات کے سب سے بڑے غم کی یاد... یہ دن ہمیں تاریخ کے اس دلخراش موڑ کی یاد دلاتے ہیں جب سرکارِ دو عالم ﷺ کی لاڈلی بیٹی، خاتونِ جنت، شہزادیِ کونین سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اپنے بابا کے فراق اور دنیا کے مظالم کو سہتے ہوئے اس فانی دنیا سے رخصت ہوئیں۔ شہزادیِ کونین کی مظلومیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آپ پر بابا کے بعد اتنے مصائب ڈھائے گئے کہ آپ نے وصیت فرمائی:
رُخصت جہاں سے جس گھڑی خَیرُالنسا ہوئیں حیدر کی بیٹیاں سبھی مَحوِ بُکا ہوئیں آتی ہے شہادت در و دیوارِ حرم سے ہم صاحبِ اقدار ہوئے تیرے ہی دم سے تو بنتِ محمد ہی نہیں لحمک لحمی لپٹا ہوا اسلام ہے زہرا کے قدم سے سلام ہو آپ پر اے مظلومۂ کائنات! 💔 ایامِ فاطمیہ کی اداس راتیں اور کائنات کے سب سے بڑے غم کی یاد... یہ دن ہمیں تاریخ کے اس دلخراش موڑ کی یاد دلاتے ہیں جب سرکارِ دو عالم ﷺ کی لاڈلی بیٹی، خاتونِ جنت، شہزادیِ کونین سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اپنے بابا کے فراق اور دنیا کے مظالم کو سہتے ہوئے اس فانی دنیا سے رخصت ہوئیں۔ شہزادیِ کونین کی مظلومیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آپ پر بابا کے بعد اتنے مصائب ڈھائے گئے کہ آپ نے وصیت فرمائی: "میرا جنازہ رات کی تاریکی میں اٹھانا اور میری قبر کا نشان بھی چھپا کر رکھنا۔" مولا علی علیہ السلام پر ٹوٹنے والے اس پہاڑ کا تصور بھی ممکن نہیں، جو کل تک کائنات کے سب سے بہادر انسان تھے، آج اپنی شریکِ حیات، رسولؐ کی امانت کو تنہائی میں اور رات کے اندھیرے میں سپردِ خاک کر رہے ہیں۔ حسنین کریمینؑ اور جنابِ زینبؑ کی یتیمی کا وہ منظر کتنا دردناک ہوگا جب گھر کا روشن چراغ ہمیشہ کے لیے گل ہو گیا۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

About