@nonsonhaibatrunghcm: #nonsonhaibatrung #nonsonchinhhang #xhtiktok #tiktokshop1111 #nondep

Nón Sơn - Hai Bà Trưng - HCM
Nón Sơn - Hai Bà Trưng - HCM
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 09 November 2026 01:07:28 GMT
11863
88
0
16

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @nonsonhaibatrunghcm, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

IBRAR KASHIF  FULL POEMS  ‎مِرے رب کی مجھ پر عنایت ہوئی ‎کہوں بھی تو کیسے عبادت ہوئی ‎حقیقت ہوئی جیسے مجھ پر عیاں ‎قلم بن گیا ہے خدا کی زباں ‎مخاطب ہے بندے سے پروردگار ‎تُو حُسنِ چمن، تُو ہی رنگِ بہار ‎تُو معراجِ فن، تُو ہی فن کا سنگھار ‎مصوّر ہوں میں، تُو مِرا شاہکار ‎یہ صُبحیں، یہ شامیں، یہ دن اور رات ‎یہ رنگین، دلکش، حسیں کائنات ‎کہ حوروں، ملائک و جنّات میں ‎کِیا ہے تجھے اشرف المخلوقات ‎مِری عظمتوں کا حوالہ ہے تُو ‎تُو ہی روشنی ہے، اُجالا ہے تُو ‎فرشتوں سے سجدہ بھی کروا دیا ‎کہ تیرے لیے میں نے کیا نہ کِیا ‎یہ دنیائے جہاں، بزم آرائیاں ‎یہ محفل، یہ میلے، یہ تنہائیاں ‎فلک کا تجھے شامیانہ دیا ‎زمیں پر تجھے آب و دانہ دیا ‎مِلے آبشاروں سے بھی حوصلے ‎پہاڑوں میں تجھ کو دیے راستے ‎یہ پانی، ہوا اور یہ شمس و قمر ‎یہ موجِ رواں، یہ کنارہ، بھنور ‎یہ شاخوں پہ غنچے چٹختے ہوئے ‎فلک پر ستارے چمکتے ہوئے ‎یہ سبزے، یہ پھولوں بھری کیاریاں ‎یہ پنچھی، یہ اُڑتی ہوئی تتلیاں ‎یہ شعلہ، یہ شبنم، یہ مٹی، یہ سنگ ‎یہ جھرنوں کے بجتے ہوئے جل ترنگ ‎یہ جھیلوں میں ہنستے ہوئے سے کنول ‎یہ دھرتی پہ موسم کی لکھی غزل ‎یہ سردی، یہ گرمی، یہ بارش، یہ دھوپ ‎یہ چہرہ، یہ قد اور یہ رنگ و روپ ‎درندوں، چرندوں پہ قابو دیا ‎تجھے بھائی دے کر کے بازو دیا ‎بہن دی تجھے اور شریکِ سفر ‎یہ رشتے، یہ ناتے، یہ گھرانہ، یہ گھر ‎کہ اولاد بھی دی، دیے والدین ‎الف، لام، میم، قاف اور عین، غین ‎یہ عقل و ذہانت، شعور و نظر ‎یہ بستی، یہ صحرا، یہ خشکی، یہ تر ‎اور اُس پر کتابیں، ہدایت بھی دی ‎نبی بھی اُتارے، شریعت بھی دی ‎غرض کہ سبھی کچھ ہے تیرے لیے ‎بتا! کیا کِیا تُو نے میرے لیے؟ #hindipoetry #urdushayare #poetry #viral #fyp

About