@mubashirabbas6147: # زمان کی ٹیم یونائیٹڈ ٹائیگرز کی ایک اور شاندار فتح! 🐅💜 ابوظہبی ٹی 10 میں یونائیٹڈ ٹائیگرز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی! 💥 فخر زمان کی ٹیم نے یو اے ای بلز کو 25 رنز سے شکست دے کر اپنی برتری ثابت کردی۔ یونائیٹڈ ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 126 رنز بنائے، جواب میں یو اے ای بلز کی ٹیم 101 رنز تک محدود رہی۔ 👏🔥 کیا فخر زمان کی قیادت میں یونائیٹڈ ٹائیگرز اس بار ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوگی؟ 🤔 #AbuDhabiT10 #UnitedTigers #FakharZaman #UAEBulls #Cricke