@esther_beauty_essentials: 2 personalities. Both refined. Both smooth and creamy. Both incredibly easy to wear. #estherbeautyessentials #vanillascent

Esther Beauty Essentials
Esther Beauty Essentials
Open In TikTok:
Region: US
Monday 09 November 2026 02:45:16 GMT
157
20
2
2

Music

Download

Comments

tiffanyshops
tiffanyshops :
Oil first then perfume!!! Yes!!!🥰🥰🥰
2026-11-09 14:12:00
1
To see more videos from user @esther_beauty_essentials, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گورنمنٹ ہائی سکول کندی زرین خیل - میرے خوابوں کا سکول 🏫🚸 یہ وہ عظیم درسگاہ ہے جہاں میں نے چھٹی جماعت سے لے کر دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کی اور یہیں سے میں نے میٹرک پاس کیا۔ اس سکول میں میں نے اپنی زندگی کا بہترین وقت گزارا۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام قابلِ احترام اساتذہ کرام کو سلامت رکھے۔ اس سکول میں کچھ اساتذہ کرام میرے دل کے بہت قریب تھے: 1- ہمارے پرنسپل محترم سید ثواب صاحب، جو ایک نہایت شفیق اور بہترین استاد تھے۔ 2- محترم نور علی شاہ صاحب، جب ہم دسویں جماعت میں تھے تو وہ ریٹائر ہو گئے۔ 3- محترم گلاب نور صاحب 4- محترم محبوب صاحب  5- محترم مولانا شعافی صاحب 6- محترم ضیاء صاحب 7- محترم سلار اقبال آفریدی صاحب، جو ایک بہترین شاعر بھی ہیں۔ ہمارے سکول کے تمام طلباء اور دوست آج بھی بہت یاد آتے ہیں۔ خاص طور پر میرے کلاس کے تین قریبی دوست جنہیں میں کبھی نہیں بھول سکتے: 1- صہیب آفریدی -  1- سمیع اللہ آفریدی (عرف مانو) - 2- شاہ فہد آفریدی (عرف رگوں بھائی) سکول کے دور کے بعد دوستوں سے ملنا بہت مشکل ہو جاتا ہے، ہر کوئی اپنی اپنی زندگی اور روزگار میں مصروف ہو جاتا ہے اور سب در بدر ہو جاتے ہیں۔ میں گورنمنٹ ہائی سکول کندی زرین خیل، اپنے تمام اساتذہ کرام اور تمام کلاس فیلوز کو دل سے سلام پیش کرتا ہوں اور ان کا ہمیشہ مقروض رہوں گا۔ #HassanKhel #school #waqas_afridi_05 @🍂 𝗙𝗮𝗛𝗮𝗗 𝗼𝗢 🍂 @☝️𝙅𝘼𝘿𝙊𝙂𝙍 𝙅𝘼𝙉𝘼𝙉♥☝️  @AMAR AFGHAN (Opriday)🇦🇬🇦🇫

About