Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@samitivejarab: برامج إعادة التأهيل البدني للصحة البدنية والنفسية للأطفال ذوي الاحتياجات الخاصة
مستشفى ساميتيويت تايلاند
Open In TikTok:
Region: TH
Monday 09 November 2026 14:20:41 GMT
50
1
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
15.58MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
15.58MB
)
Watermark .mp4 (
15.58MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @samitivejarab, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#xh #unboxing #anhkiniem #mocdecor #khunganh
короткий Эдит #dexter#dexteredit#fyp#edit
Sáp Vuốt Tóc Thế Hệ Mới#sapvuottoc #sapvuottoccon #tocdep #barber
نمرہ احمد کہتی ہیں ۔۔ عام سی لڑکیوں کے لئے شہزادے نہیں آتے ۔ میں بھی اس بات سے اتفاق رکھتی تھی،ہوں بھی ۔۔ میں بھی ایک عام سے لڑکی تھی۔۔ ہوں بھی،اور رہوں گی بھی۔۔ مگر کیا کوئی یقین کرے گا۔۔۔؟ “میرے لئے شہزادہ آیا تھا”۔۔ تمام کشتیاں جلا کر۔۔ سمندر پار کر کے۔۔ ایک عام سی لڑکی کے لئے۔ ایک خاص شہزادہ تشریف لایا۔ شہزادے نے زندگی سے لڑتی لڑکی ۔ کو سکھایا کے جینا کیسے ہے۔۔ عام سی لڑکی جینے لگی۔۔ اپنے مقدر پر نازاں ہونے لگی۔ وہ اڑنے لگی۔۔۔ وہ شہزادہ اتنا خوبرو تھا ۔۔ کے تمام کائنات اس کے ۔۔ قدموں میں رکھنے کو جی چاہتا۔۔ کائنات میں کوئی ایسی شے موجود نہیں۔ جس سے اسکی مثال دی جاتی۔۔ کوئی بھی اس کا نعم البدل نہیں تھا۔ وہ کسی حسیں داستان کا کردار معلوم ہوتا تھا۔ اسکی آنکھیں کسی جھیل کا قصہ سناتی تھیں ۔۔ وہ پاس ہوتا تو جنت میں ہونے کا امکان ہوتا۔۔ میں ٹھہری ایک عام سے لڑکی۔۔ مگر وہ میرے لئے آیا تھا۔۔ ایک دن شہزادہ اور لڑکی۔۔ کسی پیڑ کے سائے تلے ۔۔ ایک ساتھ بیٹھے تمام کائنات ۔۔ کی چمک کو ماند کر رہےتھے۔۔ عین اسی وقت ایک جن وہاں حاضر ہوا۔ اسنے اپنا نام قسمت بتایا۔۔ اسنے مجھ سے شہزادے کو مانگا ۔۔ سوچو کیا میں اسکو دے دیتی آسانی سے۔؟ میں نے اسکی لاکھ منتیں کی۔۔ ایک وہی تو تھا مجھ سی لڑکی کے پاس وہ بھی اسے سونپ دیتی تو مر نا جاتی۔ اسنے شہزادے کو پکڑ لیا بہت مضبوطی سے۔ میں روئی،گڑگڑائی مگر جن ظالم تھا۔۔ بے رحم تھا۔۔ میں نے اپنی جان دینا چاہی۔۔ مگر ظالم جن نےسفاقیت سے کہا تمہیں ابھی لمبی زندگی جینی ہے۔ وہ میرے شہزادے کو لے اڑا۔۔ عام سی لڑکی عام سے عام تر ہو گئی۔ غریب سے غریب تر ہو گئی۔۔ تب مجھے احساس ہوا۔۔ نمرہ احمد ٹھیک ہی کہتی ہیں۔۔ عام سی لڑکیوں کے لئے شہزادے نہیں آتے ۔ اور اگر آ بھی جائیں تو چھین لئے جاتے ہیں۔ اور میں ٹھہری عام سی لڑکی۔۔۔ . . . #foryoupage #tiktok #fyp #mardan #nightcore
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy