@mcdithea41906: Fun science popularization that expands knowledge#fisica#physics#Science#parati#physicsexperiment

Nana
Nana
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 10 November 2026 08:57:37 GMT
305
11
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mcdithea41906, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایس بی سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ابریز ابڑو پر 35 لاکھ روپے رشوت طلب کرنے کا سنگین الزام، شہری انصاف کے لیے دربدر! کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے ڈپٹی ڈائریکٹر ابریز ابڑو پر ایک شہری نے تعمیراتی منظوری کے نام پر مبینہ طور پر 35 لاکھ روپے رشوت طلب کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کمرشل پلاٹ کی قانونی منظوری کے لیے متعلقہ دفتر کے چکر لگا رہا ہے، لیکن ڈپٹی ڈائریکٹر ابریز ابڑو کی جانب سے مبینہ طور پر 35 لاکھ روپے رشوت طلب کی جا رہی ہے۔ شہری نے اعلیٰ حکام سے سوال کیا ہے کہ کیا سرکاری اداروں میں قانونی کام کروانے کے لیے بھی لاکھوں روپے رشوت دینا لازمی ہو چکا ہے؟ متاثرہ شہری نے وزیر بلدیات سندھ، ڈی جی ایس بی سی اے اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر ابریز ابڑو کے خلاف فوری انکوائری کروائی جائے، مبینہ رشوت طلبی کی تحقیقات کی جائیں اور شہری کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے قانونی حق کے لیے آواز اٹھا رہا ہے، مگر افسوس کہ اس کی فریاد سننے والا کوئی نہیں۔ 35 لاکھ روپے کی مبینہ رشوت کا مطالبہ، شہری سراپا احتجاج، انصاف کا منتظر! آخر شہری کس کے دروازے پر دستک دے؟#tictok #karachi #folowers #sindhpolicezindabad✌🇵🇰🇵🇰 #foryoupage

About