@zeeshan.khan87210: اپنی زندگی میں ہر اُس چیز سے فاصلہ رکھیں جو آپ کے سکون کو چھین لیتی ہے۔ ہر انسان کو جواب دینا، ہر رشتے کو نبھانا اور ہر کسی کو خوش رکھنا آپ کی ذمہ داری نہیں۔ کبھی کبھی خاموشی اختیار کرنا، فاصلے بنا لینا اور صرف اپنے آپ پر توجہ دینا ہی سب سے بہتر فیصلہ ہوتا ہے۔ یاد رکھیں، جو شخص آپ کی قدر نہیں کرتا، اُس کے لیے خود کو بار بار ثابت کرنا اپنی ذات کے ساتھ ناانصافی ہے#unfrezzmyaccount #CapCut #unfrezzmyaccount @ K H ム N O 🥀 @᭄Mr. Mansoor Khan࿐ @Ð j 🎶Ħâ۾ ïď 🦅مہمند🦅 @Mansoor Ali khan