@mrshoaibrahmanmmd: *🔥🔥 راولپنڈی صادق آباد چوک میں خوفناک آگ 🔥🔥* صادق آباد چوک، آمنہ مسجد کے قریب گاڑیوں کو بہت شدید آگ لگ گئی ہے۔ آگ اتنی تیز ہو گئی ہے کہ اب ساتھ والے بنگلوں / مکانوں کو بھی لگنے کا خطرہ ہے، پورا علاقہ کالے دھوئیں سے بھر گیا ہے۔ اللہ خیر کرے! لوگوں کا بہت بڑا ہجوم جمع ہے، سب بہت پریشان ہیں۔ اللہ پاک سب کی جان و مال کی حفاظت فرمائے۔ 🤲 صادق آباد اور گرد و نواح کے لوگوں سے گزارش ہے کہ اس طرف آنے سے گریز کریں، فائر بریگیڈ اور ریسکیو کو راستہ دیں#NewsUpdate #highlights #fouryou #fallowers