Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@minhon111004: mê kem nâng tone nhà lắm luôn 🎉🌟🗣️#carslan #carslanbrandday #kemnangtone #kemluoitrangdiem #kemluoimakeup
piyee
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 10 November 2026 15:41:41 GMT
817
8
5
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.22MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.55MB
)
Watermark .mp4 (
2.41MB
)
Music .mp3
Comments
Hạnh anti rau diếp cá 🥬 :
Đã thử và confirm là hiệu quả nha mấy bà
2026-11-10 16:07:40
1
MyNamePiu :
Xài trắng xỉu
2026-11-11 06:42:49
0
Ghét ăn hành phi🧅 :
Êm lắm
2026-11-10 15:45:55
0
Linh Unbox 🎀 :
Mê 😻
2026-11-11 03:24:43
0
To see more videos from user @minhon111004, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#travelhack #viaggio #vacanze #valigia #bagagliamano
💋💄#foryou #fpy_tiktok
DANH SÁCH GEL CHẤM MỤN HOT DÀNH CHO HỘI HAY THỨC KHUYA, CÓ LOẠI BẠN ĐANG DÙNG KHÔNG? #gelchấmmụnDCY #ReviewGelChamMun #ReviewSkincare #GelChamMun #DaMun gel chấm mụnDCY / CanhBaoDaMun / SaiLamChamMun / SkincareReview / fyp
#bfdyz #kaywat #thismindset #feelsomething @taramacri
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز، حیدرآباد منگل ، 20 اکتوبر 2026ء | 8 جمادی الاول 1448ھ عمرے کی سعادت اور روضۂ رسول ﷺ کی زیارت کے بعد ٹاؤن چیئرمین میاں سرفراز مصطفیٰ بلال شیخ کی دفتر آمد، افسران و ملازمین کی جانب سے پُرتپاک استقبال ۔۔۔ سی بی اے اسٹاف یونین کے صدر چاچا غلام محمد قریشی کی سرپرستی میں ملازمین کی بڑی تعداد کی شرکت، پھولوں کی پتیاں نچھاور، ہار پہنائے گئے، ٹاؤن چیئرمین کا تمام ملازمین سے اظہارِ تشکر ۔۔۔ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز کے چیئرمین مصطفیٰ بلال شیخ نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے اور مدینہ منورہ کی زیارت کے بعد آج اپنے دفتر میں دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس موقع پر ٹاؤن کے افسران، آفیشلز اور ملازمین کی جانب سے ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ ملازمین نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، ہار پہنائے اور اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔ استقبالیہ موقع پر سی بی اے اسٹاف یونین کے صدر جناب غلام محمد قریشی المعروف چاچا غلام محمد نے ملازمین کی سرپرستی کی۔ وفد میں سینئر نائب صدر حسین بخش لغاری، نائب صدر خرم پرویز، جنرل سیکریٹری محمد عامر خان ناغڑ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری قیوم ملک، فنانس سیکریٹری طفیل قریشی، آفس سیکریٹری عابد گدی، مجلسِ عاملہ کے رکن عمران سردار سمیت دیگر ملازمین شریک تھے۔ تمام افسران و ملازمین نے ٹاؤن چیئرمین کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے اور مقدس مقامات کی زیارت کی توفیق ملنے پر مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین میاں سرفراز مصطفیٰ بلال شیخ نے تمام افسران، آفیشلز اور ملازمین کا پُرتپاک استقبال، محبت، خلوص اور نیک تمناؤں پر دلی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ اس نے اپنے گھر خانہ کعبہ کی حاضری، عمرے کی سعادت اور مدینہ منورہ میں حاضری نصیب فرمائی۔ یہ سعادت انسان کے لیے باعثِ سکون، روحانی خوشی اور اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت ہے۔ ٹاؤن چیئرمین نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو اپنے گھر خانہ کعبہ کی زیارت، عمرے کی سعادت اور بار بار مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ حاضری نصیب فرمائے۔ اللہ پاک ہم سب کی عبادات، دعاؤں اور حاضری کو قبول فرمائے اور ہر مسلمان کے دل میں عشقِ رسول ﷺ، محبت، اخلاص اور نیکی کے جذبات ہمیشہ زندہ رکھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو کم از کم ایک مرتبہ ضرور اپنے در کی حاضری نصیب فرمائے اور ہر مسلمان کی دلی آرزو پوری فرمائے۔ آمین۔ جاری کردہ: شعبہ اطلاعات ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز، حیدرآباد
El hermoso Goku #veterinaria #clinicaveterinaria #odontologiaveterinaria #viral #limasur #villamariadeltriunfo #limaperu🇵🇪 #vmt #cachorro #viraltiktok #amoamimascota #petlover #doglover
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy