Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@tommy.datess: @hunchdating #hunch #dating #app
tommy.datess
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 10 November 2026 18:21:35 GMT
334
8
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.82MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.38MB
)
Watermark .mp4 (
0.73MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tommy.datess, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#fyp #outfitinspo #styleinspo #OOTD #OOTD
#باسمه تعالیٰ، سید کا غیر سید سے نکاح کرنا جائز ہے۔ (واجب نہیں ہے) 📖 عَنْ أَبِي عَبْدِ اَللَّهِ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ: كُلُّ شَيْءٍ هُوَ لَكَ حَلاَلٌ حَتَّى تَعْلَمَ أَنَّهُ حَرَامٌ۔۔۔۔۔ "ہر چیز اس وقت تک حلال/جائز ہیں جب تک شرعی ممانعت نہ ہو۔" یعنی خدا نے حرام قرار نہ دیا ہو۔ 🛑 ہمارے پاس ایک بھی دلیل شرعی نہیں جس میں سید کی غیر سید سے شادی کو حرام قرار دیا گیا ہو۔ 🛑 اہلبیت کے زمانے میں بھی بہت سے ایسے نکاح ہوئے ہیں مثلا: ✔️ مقداد بن اسود (غیر سید صحابی) کا ضباعة ابنة الزبير بن عبد المطلب (سید زادی) سے نکاح ✔️ حضور (ص) کی پھوپھی کی بیٹی سیدہ زینب بنت جحش کا نکاح شیخ زید بن حارث (صحابی) سے نکاح ✔️ اس کے علاوہ امام حسین (ع) کی پوتیوں زینب، ام کلثوم، فاطمہ، ملیکہ، اور ام قاسم وغیرہ کے نکاح بھی غیر سادات سے ہوئے۔ 🔴 بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اگر سیدہ عورت کی غیر سید سے شادی ہو جائے تو سادات کی نسل ختم ہو جائے گی، لہٰذا ایسی شادی مناسب نہیں۔ مگر یہ بات اصولِ نسب کے خلاف ہے، کیونکہ نسب ہمیشہ باپ سے چلتا ہے نہ کہ ماں سے۔ اگر کوئی سید مرد غیر سیدہ سے شادی کرے، تب بھی ان کی اولاد سید کہلاتی ہے، کیونکہ نسل باپ سے منسوب ہوتی ہے۔ برخلاف اس کے، اگر سیدہ عورت (سید یا غیر سید) مرد سے شادی کرے تو اولاد کا نسب عورت سے چلنا ہی نہیں۔ کیونکہ نسب کا تعلق باپ سے ہوتا ہے، ماں سے نہیں۔ لہٰذا یہ کہنا کہ ایسی شادی سے سادات کی نسل ختم ہو جائے گی، ایک غیر علمی اعتراض ہے۔ 🔴 بعض کہتے ہیں کہ امام موسیٰ کاظم نے اپنی بیٹیوں کی شادیاں اس وجہ سے نہیں کیں کہ سید رشتہ نہ مل سکا۔ امام موسیٰ کاظم (ع) کی بیٹیوں کے غیر شادی شدہ رہنے کی وجہ ہارون رشید کے شدید مظالم، سیاسی گھٹن اور شیعہ دشمن ماحول تھا، نہ کہ کسی وصیت یا کفو کے نہ ملنے کا مسئلہ۔ ان کٹھن حالات میں امام (ع) سے تعلق جوڑنا جان کا خطرہ مول لینے کے مترادف تھا، اس لیے رشتے ممکن نہ ہو سکے۔ 🔴 بعض اعتراض کرتے ہیں کہ قرآن میں آیت موجود ہے کہ اَزۡوَاجُہٗۤ اُمَّہٰتُہُمۡ: "نبی کی بیویاں ان کی مائیں ہیں"۔ محترم، ازواج نبی مومنوں کی مائیں صرف اس لحاظ سے ہیں کہ مومنین پر ان کا احترام واجب ہے اور ان کے ساتھ نکاح کرنا اسی طرح حرام ہے جس طرح اپنی حقیقی ماؤں کے ساتھ نکاح کرنا حرام ہے۔ باقی احکام میں وہ ماں کی طرح نہیں ہیں۔ سب مومنین ان کے لیے نامحرم ہیں۔ ان پر سب مومنین سے پردہ کرنا واجب تھا۔ ان ازواج کی صاحبزادیاں مومنین کے لیے مادری بہنیں نہیں ہیں کہ ان سے نکاح حرام ہو جائے۔ ان کے بھائی بہن مومنین کے خالہ اور ماموں نہیں ہیں کہ کوئی شخص خال المومنین بن جائے اور کوئی خاتون اخت المومنین بن جائے۔ اس طرح ماں ہونے کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کہ وہ مومنین کی وارث بن جائیں یا مومنین ان کے وارث بن جائیں۔ 🔴 ہمارے زمانہ کے بہت سارے مراجع جیسے آیت اللہ خوئی اور آیت اللہ گلپائیگانی کہ خود سادات میں سے ہیں، لیکن انہوں نے اپنی بیٹیاں غیر سادات میں بیاہی ہیں۔ 🔴 (عقیدت یا کسی بھی بنیاد پر) حلال کو حرام قرار دینا یا حرام کو حلال قرار دینا سنت "فلاں" ہے۔ ✍🏻 سید شہروز زیدی#viralvideo #foryoupage #creatorsearchinsights #
Day 1 of Trying My Follower’s Food 🔴Off The Ave New Jersey #fyp #seafood #foodreview #mukbang #foodtiktok
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy