@mrcar412: C400 2015 #mrcar

mrcar🚘👑
mrcar🚘👑
Open In TikTok:
Region: NG
Wednesday 11 November 2026 11:40:53 GMT
6945
980
35
24

Music

Download

Comments

rockcity7554
𝒄𝒂𝒍𝒊𝒇𝒂 :
God Na when I go buy my benz this people dey put me on pressure abeg 🙇🥱
2026-11-11 14:01:29
4
frenzyic
IfeanyiGod :
which model and how much?
2026-11-12 10:52:52
0
emmy.fundz855
✞ :
Coming for you baby! ❤️
2026-11-12 07:53:58
0
godzi960
Dẽžžyvĩbe🌴🤑🌴 :
Wara
2026-11-11 19:01:02
1
olukanjima
JerRY :
Still dreaming
2026-11-11 22:58:32
0
oyebuchigibson
Emma Watson :
[Sticker] 100my bro
2026-11-11 12:12:25
1
user770168681261
Sandra Johnson :
how much sir?
2026-11-11 22:34:17
0
desmond_130
ⅅℰ$ℳᎾℕⅅ🏌️‍♂️! :
😞
2026-11-12 14:14:49
0
emma.lokey
Emma Nuel 🥶👑💥 :
How much ?
2026-11-12 07:43:49
0
frenzyic
IfeanyiGod :
dealer with style, I so much love this car God
2026-11-13 20:51:54
0
bhadboialiyu
Bhadboi Aliyu 📦 :
I’m coming baby
2026-11-11 20:13:12
1
user30035235225616
dj joselin :
😁😁😁
2026-11-12 11:01:45
0
keep_believin
𝔻𝕠𝕚𝕟𝕘𝕤 🚀🏆 :
[Pray][Pray][Pray]
2026-11-11 20:47:04
1
nonnyson5
Nonnyson :
😊🤲
2026-11-11 23:02:09
0
dofurnitureworld
🛋️D.O FURNITURES 🌎 INTERIOR :
🥰🥰🥰
2026-11-11 20:50:53
1
big_dick9
Dickson🖤🦅 :
🙏🙏🙏
2026-11-11 18:54:26
1
shola.samuel.cale
Zaga Samuel 💯🇰🇷🤑 :
[Starstruck][Starstruck][Starstruck]
2026-11-11 11:45:19
1
To see more videos from user @mrcar412, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Sher_mamo_ کارگل جنگ (1999) کے دوران بھارتی فوج کے بریگیڈ کمانڈر بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) ایم پی ایس باجوہ کے پاکستان آرمی کے کیپٹن کرنل شیر خان (شہید) کی شجاعت پر مبنی تاریخی بیانات اور انٹرویوز سوشل میڈیا پر گردش کررہے ہیں۔ بریگیڈیئر باجوہ 192 ماؤنٹین بریگیڈ کے کمانڈر تھے ان کی بٹالین (8 سکھ رجمنٹ) کا مقابلہ ٹائیگر ہل پر کیپٹن کرنل شیر خان سے تھا۔ بھارتی کمانڈر نے اس معرکے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم  نے چوٹی پر قبضہ کر لیا تھا، لیکن کیپٹن کرنل شیر خان نے اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایسا زبردست اور اچانک جوابی حم*لہ کیا جس نے بھارتی فوج کو حیران کر دیا، وہ شیر کی طرح آگے بڑھے اور فرنٹ سے اپنی نفری کی قیادت کی۔ شدید فائرنگ اور محاصرے کے باوجود انہوں نے پیچھے ہٹنے یا ہتھیار ڈالنے سے صاف انکار کر دیا۔ وہ آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک دلیری سے لڑتے رہے۔ بریگیڈیئر باجوہ نے اعتراف کیا کہ
Sher_mamo_ کارگل جنگ (1999) کے دوران بھارتی فوج کے بریگیڈ کمانڈر بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) ایم پی ایس باجوہ کے پاکستان آرمی کے کیپٹن کرنل شیر خان (شہید) کی شجاعت پر مبنی تاریخی بیانات اور انٹرویوز سوشل میڈیا پر گردش کررہے ہیں۔ بریگیڈیئر باجوہ 192 ماؤنٹین بریگیڈ کے کمانڈر تھے ان کی بٹالین (8 سکھ رجمنٹ) کا مقابلہ ٹائیگر ہل پر کیپٹن کرنل شیر خان سے تھا۔ بھارتی کمانڈر نے اس معرکے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے چوٹی پر قبضہ کر لیا تھا، لیکن کیپٹن کرنل شیر خان نے اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایسا زبردست اور اچانک جوابی حم*لہ کیا جس نے بھارتی فوج کو حیران کر دیا، وہ شیر کی طرح آگے بڑھے اور فرنٹ سے اپنی نفری کی قیادت کی۔ شدید فائرنگ اور محاصرے کے باوجود انہوں نے پیچھے ہٹنے یا ہتھیار ڈالنے سے صاف انکار کر دیا۔ وہ آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک دلیری سے لڑتے رہے۔ بریگیڈیئر باجوہ نے اعتراف کیا کہ "میں نے اپنی پوری فوجی زندگی میں کیپٹن کرنل شیر خان جیسا نڈر اور بہادر دشمن افسر نہیں دیکھا، اس کی شجاعت نے ہمارے دلوں میں اس کے لیے عزت پیدا کر دی تھی"۔ جب کیپٹن کرنل شیر خان نے جامِ شہادت نوش کیا، تو خود اپنے ہاتھوں سے کاغذ پر ایک تعریفی نوٹ لکھا اور اسے شہید کی جیب میں رکھ دیا۔ اس لکھا تھا ’’ 12 این ایل آئی (NLI) کے کیپٹن کرنل شیر خان انتہائی بہادری اور دلیری سے لڑے، انہیں ان کے ملک کا اعلیٰ ترین عسکری اعزاز ملنا چاہیے۔" جس کے بعد حکومتِ پاکستان نے انہیں ملک کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشانِ حیدر عطا کیا۔ بریگیڈیئر باجوہ آج بھی یہ کہتے ہیں کہ انہیں بے حد خوشی ہے کہ ان کی لکھی ہوئی چٹھی کے بعد ایک سچے اور حقدار ہیرو کو "نشانِ حیدر" سے نوازا گیا۔

About