@kaliwal126: ماشاءاللہ! ❤️👏 آج ایک بار پھر مردان کی سڑکوں کو دھو کر شہر کی صفائی اور خوبصورتی کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ یہ اقدامات یقیناً قابلِ تعریف ہیں۔ مردان انتظامیہ کو اس بہترین کاوش پر دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین اور بہت بہت مبارکباد! 🌹 امید ہے کہ صفائی کا یہ سلسلہ مستقل جاری رہے گا اور ہمارا پیارا شہر مردان مزید صاف، خوبصورت اور مثالی بنے گا۔ صاف مردان، خوبصورت مردان! ❤️🏙️#foryou #foryoupage