یہ ویڈیو بل کل غلط ہے اس کی جگہ شہر ہونا چاہیے تھا کیو کہ چانڈیہ بلوچ شیر ہے
2026-11-13 15:32:46
0
Ayaz Ullah Mehdi :
پوسٹ بنانے والے اور کرنے والے تمہیں شرم کرنی چاہیے کسی قوم کی تذلیل کرتے ہوئے بالکل غلط ہے اور یہ ڈیلیٹ کرو خاندان اللہ پاک نے بنائے ہیں قوم قبیلے انسان کی شناخت کے لیے ہوتے ہیں اپ ہم سب حضرت ادم علیہ السلام کی اولاد ہیں۔