@eilf.26: #تنسيقاتي_من_شي_انshein #تنسيقات #اطقم_مناسبات_للمقاسات_الكبيرة

تنسيقات شي ان🤎✨.
تنسيقات شي ان🤎✨.
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 13 November 2026 12:07:54 GMT
50872
968
3
239

Music

Download

Comments

eilf.26
تنسيقات شي ان🤎✨. :
بكرة ان شاء الله ابشروا
2026-11-13 18:41:49
0
toq104
Maitha :
ابي شتوي
2026-11-13 18:24:46
0
om_nasir6
ام ناصر :
محتاجه والله حليب واكل لعيالي يارب يرزقكمً اختكم من (البدون)🇰🇼ج
2026-11-14 02:31:17
0
To see more videos from user @eilf.26, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم نے اخلاق کے شیشے میں لہو پیش کیا،  لوگوں کے تلخ رویّوں کے باوجود اپنا لہجہ نرم رکھا،  کسی نے دل دکھایا تو خاموشی اختیار کی،  کسی نے بےقدری کی تو بھی اُس کے سامنے  اپنی تربیت کا دامن نہیں چھوڑا۔  ہم نے ہر شخص کے ساتھ خلوص رکھا،  ہر رشتے کو عزت دی،  کسی کی برائی کا جواب برائی سے نہیں دیا،  بلکہ جہاں تک ممکن ہوا اپنے اخلاق سے کام لیا۔  ہم نے سوچا شاید ہماری اچھائی،  ہمارا صبر اور ہماری محبت اُن لوگوں  کے دلوں میں بھی احساس پیدا کر دے گی،  مگر حقیقت تو یہ ہے کہ کچھ لوگوں  کی فطرت میں منافقت اس قدر رچی  بسی ہوتی ہے کہ آپ اُن کے ساتھ اپنی  ساری اچھائیاں بھی لٹا دیں،  تب بھی اُن کے چہرے سے نقاب نہیں اترتا۔  ہم نے اپنے حصے کی سچائی نبھائی،  اپنے حصے کا خلوص دیا اور اپنے حصے  کی وفا میں کوئی کمی نہیں چھوڑی،  لیکن جو لوگ دل میں کچھ اور زبان پر  کچھ رکھتے تھے،  وہ ویسے ہی رہے۔  کیونکہ انسان کا اخلاق اُس کی اپنی  تربیت کی پہچان ہوتا ہے،  دوسروں کے رویّوں کا محتاج نہیں۔  ہم نے اپنا کردار نہیں بدلا،  بس لوگوں کی حقیقت پہچاننا سیکھ لیا،  کیونکہ ہر شخص ہماری اچھائی کا  مستحق نہیں ہوتا اور ہر مسکراتا  چہرہ مخلص نہیں ہوتا۔❤️‍🩹🌚 flowerry502 #flowerry502 #foryou #tiktokteampleaseunfreezmyaccoun #fypシ゚viral

About