@manismu309:

manismu309
manismu309
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 13 November 2026 13:59:28 GMT
2363
183
4
9

Music

Download

Comments

adeliasuharsono1
adelia suharsono :
q ws ancang ancang iki😒
2026-11-13 14:42:48
0
.masdanun
Mas Danun :
pokok'e g mangan tanduran jarno ae caah
2026-11-14 04:41:28
0
rizal.ali926
Risal :
🤣🤣🤣
2026-11-13 14:41:28
0
To see more videos from user @manismu309, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#CapCut #foryoupage❤️❤️  کسی نے پوچھا: پیر اور مریدنی کا پردہ ہے؟ تو اعلیٰ حضرت فرمانے لگے: نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جو بیویاں ہیں نا، وہ مومنوں کی مائیں ہیں۔ ان کو قرآن نے مائیں کہا ہے۔ تو اگر اس ماں کا بیٹے سے پردہ ہے، تو پھر مریدنی کا پیر سے پردہ کیوں نہیں؟ فرمایا: واجب ہے۔ مریدنی کے لیے پیر سے پردہ کرنا واجب ہے۔ آپ کو ایک بزرگ تھے، انہوں نے اپنے ہاں جلسے پہ بلایا۔ جب آپ پہنچے تو وہ عورتوں کو ننگے منہ تعویز دے رہے تھے۔ آپ نے دور سے دیکھا تو واپس آ گئے۔ وہ دوڑے پیچھے۔ کہنے لگے: مولانا کچھ تو خیال کریں، لوگ کیا سوچیں گے ایسے چلے گئے۔ تو آپ فرمانے لگے: شاہ جی! آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کا خیال نہ کریں تو میں آپ کا خیال کروں؟ شریعتِ اسلامیہ کا خیال نہیں کر رہے، بے پردہ عورتوں میں بیٹھے ہو۔ وہ کہنے لگے: میں توبہ کرتا ہوں، آج کے بعد نہیں کروں گا۔ فرمایا: پھر ہاتھ بڑھائیے، پھر میں آپ کے ہاتھوں کے بوسے لیتا ہوں۔ اس لیے کہ اگر آپ مان گئے ہیں تو پھر ہمارا اختلاف نہیں۔

About