@typaiti:

рекейм(¥)
рекейм(¥)
Open In TikTok:
Region: US
Friday 13 November 2026 15:14:32 GMT
385
32
1
2

Music

Download

Comments

_zenit1925
💙🤍KONDAKOV zenit🇬🇧🇬🇧 :
вкусноооо🥰🥰🥰
2026-11-13 15:32:42
1
To see more videos from user @typaiti, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مستقبل کے حوالے سے قومی مکالمہ سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ جناب ذوالفقار احمد نے اسلام آباد میں منعقدہ
لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مستقبل کے حوالے سے قومی مکالمہ سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ جناب ذوالفقار احمد نے اسلام آباد میں منعقدہ "National Dialogue on Policy with Stakeholders for the Future of Lady Health Workers" میں شرکت کی۔ اس قومی مکالمے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی محترمہ شازیہ رحمانی، انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO) کے نمائندے اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ جناب ذوالفقار احمد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز ملک کے بنیادی صحت کے نظام میں نہایت اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ ان کی خدمات کو تسلیم کرنا، ملازمت کے بہتر حالات فراہم کرنا اور ان کے سماجی و معاشی تحفظ کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کی فلاح و بہبود، پیشہ ورانہ استعداد میں اضافے اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے مؤثر پالیسیاں سازی اور تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مضبوط تعاون ناگزیر ہے۔ اجلاس میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مستقبل، حقوق کے تحفظ، ملازمت کے حالات اور سماجی تحفظ سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ,🌹🌹🌹🌹🌹🎈#vir❤️altitokamily100k😍 #viralvideo #viralvideo #viral?videotiktok😇😇1mellean #vir❤️alvideo❤️❤️ @Zulfiqar Ahmad @zulfiqar ahmad @Al Khaleej Motors 🔥 @Musakaleem @Abid Khan @A L A M _ S A I D

About