@sjy.media2: Up to 245/40 R18 Champiro SX2 #sanjayabanjogja #thailandstyle #dieselpower #dieselmechanic #triton

SJY.Media
SJY.Media
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 14 November 2026 09:24:35 GMT
46790
6742
19
427

Music

Download

Comments

ganesha_garage99
just adietya.... :
cek spek velg n merk
2026-11-15 07:18:50
0
iiconggg0
icongg :
kenapa jarak fender depan belakang beda?
2026-11-14 18:35:33
1
penyerang_sanjayaban
Alda eSJeYe :
triton tiada duanya🥰
2026-11-15 02:13:37
2
krttech3
krttech.4n15 :
sawadikap iye iye lap lap 😁😁😁
2026-11-14 09:38:50
0
caci_kawo
Marco :
nama velg apa itu min ?
2026-11-15 04:23:38
0
dentoronto
￴ :
jl paris, lor tembi iki
2026-11-15 04:28:02
0
bujangkelana9
Mancok CLiLet Clattong :
cakep om kap lang ey
2026-11-15 00:15:09
0
talasshopile
LatteNormal• :
tuker aerox nambah gak?
2026-11-15 03:42:03
0
pikkki067
yaaaa :
aseeek kaki nya baru nihh🔥
2026-11-15 09:51:57
0
dr.jumm_
เฟอร์ลาห์ :
2026-11-15 00:37:23
0
dimassiggg
dmsrgsptr :
2026-11-15 05:18:16
0
terserah_jemek38
terserah_jemek38 :
swadikap!! 🤣
2026-11-14 16:21:47
0
To see more videos from user @sjy.media2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم جیسے خاموش ہو جاتے ہیں نقصان نہیں کرتے۔ تم سارے فائدے، ساری سچائیاں، سارے جذبے اپنی جھولی میں ڈال لینا۔۔تمام ندامتیں،  پشیمانیاں، رسوائیاں اور جھوٹ مجھے دے دینا۔ تم ہمیشہ اپنے آپ کو سچا لکھنا، اور مجھے جھوٹا لکھنا تا کہ تمہیں کبھی بھی ندامت نہ ہو، تمہیں کبھی شرمندگی نہ ہو، تم اپنی کہانی میں خود کو اعلی، بہترین اور سچا لکھ کر قلم توڑ دینا کہ تم ہمیشہ ٹھیک تھے۔ جہاں بھی بات ہو خراب لوگوں کی، جھوٹے لوگوں کی، وہاں میرا ذکر کرنا۔  یہ کہانی تو تمہارے ہاتھ میں ہے جیسا مرضی لکھو مگر خدا کے ہاں نہ بدلتے ہیں نہ مرتے ہیں کردار بھی وہ ہی رہتے ہیں اور چہرے بھی۔ اُس کی ہاں نیتیں لکھی اور دیکھی جاتی ہیں۔  تمہارے لیے سب اچھا ہے سوائے ہمارے۔ ہم برے سہی مگر ہمارا چاہا جانا برا نہیں تھا۔   ہم بدلے میں نہ پتھر اٹھا سکتے ہیں، نہ تہمتیں لگا سکتے ہیں نہ ہی  کچھ اور کر سکتے ہیں۔ ہم خالص سہنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ ہم نے ہر حال کو دل و جان سے قبول کیا کہ شاید ایسا ہی لکھا ہے۔ اس لیے تم پریشان مت ہوا کرنا، ہم جیسے لوگ خاموش ہو جاتے ہیں  نقصان نہیں کرتے 🥀🖤 جوجو #jojoism #anchor #jojogang #junaidazamjarral #viral

About