@chng.grab.may.mn: Khăn đa năng thun lạnh chạy xe trời nắng thoáng mát lắm anh em#khandanang#khautrangchongnang

Anh Grab may mắn(70F1)
Anh Grab may mắn(70F1)
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 15 November 2026 08:39:16 GMT
76
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @chng.grab.may.mn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی خوشی کو مستقبل کے ساتھ جوڑ دیتے ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ جب اچھی نوکری ملے گی تو خوش ہوں گا۔ کوئی سوچتا ہے کہ جب اپنا گھر بن جائے گا تو سکون ملے گا۔ کوئی  پرانی غلطیوں پر پچھتاتا رہتا، جبکہ کوئی آنے والے کل کی فکر میں آج کا سکون بھی کھو دیتا ہے۔ یوں دن گزرتے رہتے ہیں، لیکن انسان کا ذہن کبھی ماضی میں ہوتا ہے اور کبھی مستقبل میں۔ زندگی صرف اس دن کا نام نہیں جب آپ اپنی منزل پر پہنچیں گے۔ زندگی وہ سفر بھی ہے جو آپ آج طے کر رہے ہیں۔  کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ زندگی گزارنے کے بجائے صرف انتظار کر رہے ہیں؟ کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ کئی سال پہلے کی کوئی غلطی آج بھی آپ کو پریشان کرتی ہو؟ آپ سوچتے ہوں کہ کاش میں نے اس وقت وہ بات نہ کہی ہوتی، وہ فیصلہ نہ کیا ہوتا یا اس موقع کو ضائع نہ کیا ہوتا۔ غلطی پر افسوس ہونا فطری بات ہے۔ لیکن جب ہم بار بار اسی واقعے کو ذہن میں دہراتے رہتے ہیں تو مسئلہ حل ہونے کے بجائے ہماری پریشانی بڑھتی ہے۔ #husan_prst #husan_prst🌼 #unfrezzmyaccount #trendingsound #unfreeze

About