@ballydance1000: #رقص_منزلي #رقص_خطير #رقصات #رقص_محجبات

dancing.cafe
dancing.cafe
Open In TikTok:
Region: EG
Sunday 15 November 2026 17:13:15 GMT
2384
127
3
8

Music

Download

Comments

user3619119444663
🔥مخاوي الليل🔥 :
💕
2026-11-15 18:22:15
0
user9161353341494
الساعاتي الساعاتي :
[تسجيل الإعجاب][تسجيل الإعجاب][تسجيل الإعجاب]
2026-11-15 17:50:21
0
user3619119444663
🔥مخاوي الليل🔥 :
💕💕💕
2026-11-15 18:22:04
0
To see more videos from user @ballydance1000, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#creatorsearchinsights #isalmicvideo  گندف، گدون میں دفاعِ سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں شرکت کا موقع ملا۔ یہ میرے لیے نہایت خوشی اور سعادت کا باعث تھا کہ اس بابرکت اجتماع میں علاقۂ گدون کے جید علماء کرام، اساتذہ اور اہلِ علم نے بھرپور شرکت فرمائی۔ کانفرنس کی سب سے خوبصورت بات علماء کرام کی محبتِ رسول ﷺ، سیرتِ طیبہ سے گہری وابستگی اور دفاعِ سیرت کے موضوع سے ان کی غیر معمولی دلچسپی تھی۔ ان کی گفتگو، علمی ذوق اور جذبۂ محبت نے دل کو بہت متاثر کیا۔ یوں محسوس ہوا کہ سیرتِ نبوی ﷺ محض ایک علمی موضوع نہیں بلکہ ہمارے علماء اور اہلِ علم کے دلوں کی دھڑکن اور ایمان کا زندہ عنوان ہے۔ گدون کے علماء کرام کی محبت، خلوص اور علمی دلچسپی میرے لیے باعثِ مسرت بھی تھی اور حوصلہ افزائی کا ذریعہ بھی۔ ایسے اجتماعات اس بات کی علامت ہیں کہ رسولِ اکرم ﷺ کی سیرت سے محبت ہمارے معاشرے کے دلوں میں آج بھی پوری قوت کے ساتھ زندہ ہے اور دفاعِ سیرت کے لیے علمی و فکری جدوجہد کی ضرورت بھی پہلے سے کہیں زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس خوبصورت اجتماع کے منتظمین، تمام علماء کرام، اساتذہ اور شرکاء کو جزائے خیر عطا فرمائے، اس کاوش کو شرفِ قبول بخشے، اور ہمیں سیرتِ طیبہ کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور حکمت و دلیل کے ساتھ اس کا دفاع کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

About